ذرا نهیں پورا سوچیٸے
19.12.2024 12:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
انسانیت آج بھی زندہ ہے!
سردی میں شدت کے پیش نظر ، اٹک کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹس تقسیم کیں۔
کاپی 😂
19.12.2024 10:13 — 👍 17 🔁 3 💬 0 📌 0
#MPl
#L-10
@fi11.bsky.social
@afmk.bsky.social
@abidh.bsky.social
@rafaqat.bsky.social
@aaghag.bsky.social
@ryousuf.bsky.social
@tahzeen.bsky.social
@sajid888.bsky.social
@mnslion1.bsky.social
@lionnews.bsky.social
@akafridi01.bsky.social
@smtsahiwal.bsky.social
@binqasimraja.bsky.social
07.12.2024 06:45 — 👍 23 🔁 12 💬 3 📌 0
سول نافرمانی کے انتشاری کال عوام نے مسترد کردی
تحریک انصاف کے مطالبات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیٸے گٸے
19.12.2024 11:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران نیازی اور ہینڈلرز کا اصل مقصد
پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح کرنے کی کوشش
19.12.2024 11:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
کراچی تبلیغی اجتماع
انشاالله 13 تا 16 فروری گلشن بهار اورنگی ٹاٶن میں منعقد هوگا
08.12.2024 14:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
#MPG
#Loo8
@fi11.bsky.social
@rhht.bsky.social
@afmk.bsky.social
@gvc11.bsky.social
@sabi73.bsky.social
@zia786.bsky.social
@aaghag.bsky.social
@shrwp77.bsky.social
@lionnews.bsky.social
@charzafar.bsky.social
@khan4957.bsky.social
@binqasimraja.bsky.social
@abidpmnl1122.bsky.social
05.12.2024 06:33 — 👍 21 🔁 11 💬 6 📌 0
عوام کا #PMLN پر اعتماد کا اظهار
06.12.2024 15:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
سابق #PTI رهنما جاوید بدر کا میاں نواز شریف کے نام خط
جاوید بدر نے جھوٹا پروپیگنڈه کرنے پر میاں نواز شریف سے معافی مانگ لی
بیشک الله عزت دینے والا هے
06.12.2024 15:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ریاست هوگی ماں کے جیسی
04.12.2024 16:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
مهنگاٸی کی شرح 63 ماه کی کم ترین سطح پر
02.12.2024 17:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
30.11.2024 14:47 — 👍 130 🔁 42 💬 6 📌 2
پی ٹی ائی آفیشل انسٹا گرام کا جھوٹ بے نقاب
پی ٹی ائی نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر ویڈیو لگائی ہے کہ یہ پمز اسپتال میں ڈی چوک کی لاشیں ہیں۔۔۔ جبکہ یہ ویڈیو 2019 میں ننکانہ صاحب ڈی ایچ کیو اسپتال میں دو گروپوں کے تصادم کے بعد 7 افراد کے ہلاک ہونے کی ہے
30.11.2024 06:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کا قاٸد محترم میاں نواز شریف سے محبت کا والهانه انداز♥️♥️🌹🌹
27.11.2024 15:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
فتنه عمرانیه کے دھشتگرد اور شرپسند پیروکاروں نے میانوالی انٹرچینج کو نذر آتش کردیا
24.11.2024 15:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
پی ٹی آٸی کے دھشتگردوں نے میانوالی انٹرچینج کو نذر آتش کردیا
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
24.11.2024 15:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
لاهور جی ٹی روڈ مکمل پرسکون
نه بنده نه جھنڈه
فاٸنل کال مکمل ریجیکٹ
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
24.11.2024 15:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
صرف جٸے نواز شریف🌹🌹♥️♥️
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
24.11.2024 15:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بیلاروس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پهنچ گیا جبکه پشاور سے تحریک انصاف کا قافله تاحال اسلام آباد نه پهنچ سکا
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
24.11.2024 15:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جو بھی اس احتجاج میں آئے گا گرفتار ہوگا مقدمات درج ہوں گے گرفتاری اٹل ہے۔اس میں ہمیں کوئی کنفیوژن نہیں ہے اسلام آباد پولیس اور پنجاب پولیس کو کوئی کنفیوژن نہیں ہے
24.11.2024 07:09 — 👍 42 🔁 10 💬 1 📌 0
یہ حالت ہے انقلابیوں کی۔۔۔
جیسے ہی پولیس کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں انکی ہوا ٹائٹ ہوجاتی ہے۔۔
اب یہ یوتھیا کہتا آپی دا نکاح ہے۔۔ مجھے چھوڑ دو ۔
حرامیوں آج بہنوں کی نکاح کرکے گھروں سے نکلنا۔۔ پھر نہ کہنا آپی دا نکاح اے ۔
24.11.2024 06:48 — 👍 67 🔁 22 💬 2 📌 1
پشاور موٹروے ٹول پلازہ صورتحال ملاحظہ فرمائیں !
ٹوٹل ایک ٹرک، دو گاڑیاں، دو کیمرا مین دس راہگیر..
انقلاب کو ٹھنڈ لگ گئی ہے 🥶
24.11.2024 06:39 — 👍 39 🔁 7 💬 0 📌 0
بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی,
گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے..
شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀
24.11.2024 08:22 — 👍 50 🔁 12 💬 0 📌 0
وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون،
نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
24.11.2024 08:19 — 👍 106 🔁 31 💬 18 📌 3
پاکستان کا مستقبل تابناک هے انشاالله
عمران نیازی کی ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنیکی تمام سازشیں ناکام هوگٸ الحمدالله
24.11.2024 14:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عوام نے عمران نیازی کی انتشار کی سیاست کو جوتے کی نوک پر رکھ دیا
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
24.11.2024 14:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
فاٸنل کال تو وڑ گیا
اب کیا بنیگا تیرا کالیا؟
24.11.2024 14:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0