تین لوگ تو میرے علاقے کے ڈی چوک میں مرے ہیں میرے جاننے والے ہیں کیسے ذلیل لوگ ہیں اُن شہیدوں کا مذاق اڑاتے ہیں کوئی شرم حیا نہیں انکو۔
اِن مولانا صاحب نے بھی سچ بول دیا۔۔
@mahaimranist.bsky.social
My belief is لا الہ الا اللہ and we will fight !! Imran Khan 🇵🇰 Every PTI Wala will get an instant follow back !!! #PTI #PTIkarachi #ImranKhan
تین لوگ تو میرے علاقے کے ڈی چوک میں مرے ہیں میرے جاننے والے ہیں کیسے ذلیل لوگ ہیں اُن شہیدوں کا مذاق اڑاتے ہیں کوئی شرم حیا نہیں انکو۔
اِن مولانا صاحب نے بھی سچ بول دیا۔۔
ڈی چوک(شہدا چوک)پر بے گناہ افراد کو گولیاں مارنے والے جہنم کے کُتے ہیں۔
مفتنی حنیف قریشی۔
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
تم سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے وطن 🇵🇰
تجھ سے تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم
#imrankhan #pti #24nov #finalcall
بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔
جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔
ان آنکھوں سے وابستہ ... افسانے ہزاوں ہیں 😍🥰
#عمران_خان
بہت دنوں سے اپکی آواز نہیں سُنی میں نے ،
اور ان دنوں کو میں صدیاں شُمار کرتی ہوں
#تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Venues for Overseas Pakistanis to Protest around the world on 24th Nov for the Release of Imran Khan and All other Innocent Political Prisoners
عمران خان اور دیگر تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے 24 نومبر کو اوورسیز پاکستانیوں کے لیے دنیا بھر میں احتجاج کے مقامات
#FinalCall #24November
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
19.11.2024 19:13 — 👍 276 🔁 87 💬 4 📌 1On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.
19.11.2024 19:24 — 👍 280 🔁 103 💬 6 📌 5ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ
آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
عمران خان
پنجاب میں قانونی امداد کے لیے آئی ایل ایف پنجاب نے لسٹ جاری کر دی .24 تاریخ فائنل کال کے تناظر میں گرفتار ہونے والے دوست ان نمبرز پر پنجاب میں وکلاء سے رابطہ کر سکتے ہیں .
#pti
Agar kisi ne mujhe follow kia hai or Maine usko follow back nahi dia or wo Imran Khan ka supporter hai to mujhe msg krey.. I will surely follow every one who follows me and he/she is a PTI supporter :) inshaAllah
19.11.2024 08:29 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
itni mehnat ..... ? Chalen Kardia ...
18.11.2024 21:17 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0I will follow anyone who follows me on Bluesky and supports Imran Khan (Mandatory). However, if someone unfollows me or doesn't follow back after following me, I will also unfollow them.
Simple as that !! 👍
or is ki kia waja hai ? 🙄
i think PTI presence on Bluesky is far better than N League here as well
پاکستانیوں تیار رہو!
جس لیڈر کے لیے کروڑوں لوگ منتظر ہیں،
وہ سامنے آنے والا ہے،
دلوں کی دھڑکن ، 25 کروڑ عوام کی امید کی وجہ قائد پاکستان عمران خان نیازی ایک بار پھر اپنی قوم کے سامنے ہوں گے
#ImranKhanPTI
سیاست بہت پیچھے رہ گئی اب عشق چل رہا ہے خان سے 😍
18.11.2024 18:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشاءاللہ حکومت اگلے کچھ روز کی مہمان ہے۔
سب کہیں آمین