's Avatar

@shoaibofficial.bsky.social

500 followers done. Next target 1000 followers. Lets follow each other…

585 Followers  |  555 Following  |  2 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.4213

Latest posts by shoaibofficial.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کی بیرون ملک بہت پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس نکلے ہیں، وہ سب انکے پاس کہاں سے آیا۔ سٹوڈنٹ نے ایک آرمی آفیسر سے سوال پوچھ لیا۔

22.11.2024 22:28 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا-اگرواقعی بے قصور ہیں توکیا آج آپ نے یہ خبر آنے کے بعد پی ٹی آئ کے کسی بھی اکاؤنٹ سے اس کی مذمت دیکھی یاان کے گھروالوں سے ہمدردی ؟بس یہ ہی سب کچھ آپ کے ساتھ ہونےوالاہے یہ لوگوں کواستعمال کرتے ہیں اورپھینک دیتے ہیں۔اگلانام آپ کاہوگا

22.11.2024 22:17 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

@shoaibofficial is following 13 prominent accounts