پاکستان کے امریکی جنگ میں کودنے سے قبل پورے قبائلی خطے اور کے پی میں امن تھا، سوچنا ہوگا کہ حالات کیوں خراب ہوئے
18.11.2024 15:01 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0@aliyamansoor.bsky.social
پاکستان کے امریکی جنگ میں کودنے سے قبل پورے قبائلی خطے اور کے پی میں امن تھا، سوچنا ہوگا کہ حالات کیوں خراب ہوئے
18.11.2024 15:01 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتائوں جو آگ پر حرام کر دیا گیا یا آگ اس پر حرام کردی گئی ہے فرمایا: ہر دل نواز، شگفتہ مزاج، نرم خو، اور سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہوگی۔
(سنن ترمذی)
Rules of life
18.11.2024 11:44 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0“If you truly love nature, you will find beauty everywhere.”
18.11.2024 11:43 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0Alhamdulillah! Alkhidmat has dispatched 16th consignment of relief goods for the affected brothers and sisters in Palestine and Lebanon.
#PalestinianLivesMatter #Gaza #Palestine #Alkhidmat #Support #AlkhidmatFoundation
نیک مقاصد کے ساتھ سوشل میڈیا کا سفر
فیس بک سے
بلو اسکائی تک
اپنے وقت اور مقاصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ پلیٹ فارمز استعمال کیجئے۔
Be patient
Be patient
18.11.2024 10:14 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔
17.11.2024 14:22 — 👍 63 🔁 25 💬 1 📌 0بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الھم انی اعوذبک من شر نفسہ