's Avatar

@syedehtisham.bsky.social

91 Followers  |  30 Following  |  5 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4551

Latest posts by syedehtisham.bsky.social on Bluesky

Post image 23.11.2024 09:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فیصل واوڈا سول ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں۔۔ 😉😊😊
بشکریہ: saadmaqsood@

19.11.2024 19:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)

19.11.2024 09:41 — 👍 101    🔁 37    💬 7    📌 2

‏ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر عطاء الرحمان چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کے حالیہ فتویٰ کی مخالفت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وی پی این کوحرام قرار دینا غلط ہے۔
کہتے ہیں وی پی این کو حرام قرار دینے کےبجائے اراکین پارلیمنٹ کے انتخاب کے بجائےسلیکشن کو غلط قرار دیا جائے

19.11.2024 15:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 04:48 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

تو گویا آپ گاڑی نہیں چلا رہے ہیں 🤔😉😄😄

18.11.2024 05:42 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

"وفادار دوست ستاروں کی طرح ہوتے ہیں آپ انہیں ہمیشہ نہیں دیکھ سکتے، لیکن وہ ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔"
- ہسپانوی کہاوت، مطلب یہ ہے کہ سچے دوست ہمیشہ موجود ہوتے ہیں یہاں تک کہ اگر آپ ان پر توجہ نہ دیں۔

17.11.2024 17:58 — 👍 10    🔁 1    💬 0    📌 0

@syedehtisham is following 19 prominent accounts