Syeda maria hashmi's Avatar

Syeda maria hashmi

@mariaafzal.bsky.social

نحن انصار اللہ

79 Followers  |  33 Following  |  7 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4009

Latest posts by mariaafzal.bsky.social on Bluesky

کیا عذر تراشو گے آخر؟
جب حشر میں پوچھا جائے گا
کیا اپنے قویٰ سے کام لیا؟
جب کفر سے دیں کی ٹکر تھی
تو تم نے کس کا ساتھ دیا؟
اس وقت کہو گے کیا بولو؟
ہر عذر کو کانٹے پر تولو!
آنکھیں تو اٹھاؤ، لب کھولو

11.04.2025 04:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جوانو! فقط تم سے یہ پوچھتا ہوں
تم اپنے نبیؐ سے عہد توڑ لو گے؟
نہ خرچے کرو گے؟ نہ جنگیں لڑو گے؟
مقاصد کو اعلیٰ نہ ارفع کرو گے ؟
جو سیکھی ہے تم نے رمی__چھوڑ دو گے؟
تو کیا اپنے بستر پہ ہی جان دو گے؟

بتاؤ مسلمان جوانو بتاؤ
بتاؤ مسلمان جوانو بتاؤ

*~احسن عزیز شہیـ.ـد*

24.03.2025 17:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 25.01.2025 04:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 17.01.2025 02:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 1

اللہ ہدایت دے سب کو۔۔۔۔
بات کرو تو۔۔۔۔گالی
کچھ پوچھو تو۔۔۔ گالی
کچھ کہو تو۔۔۔۔گالی
مذمت پر گفتگو تو۔۔گالی
حاکم بننے کے لیے۔۔۔۔ اقتدار میں آنے کے بعد مشورے۔۔۔۔قید سے رہائی کے لیے۔۔۔۔۔۔ طاغوت سے مدد ویسے دعویٰ کرتے ہیں
مدینہ کی ریاست بنانے کی
عوام کے حقوق کی
یہ کیسے لوگ ہیں؟؟؟

#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے

10.01.2025 07:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم مُسافر تو نہیں تھے کہ پلٹ کر آتے
ہم نہ کہتے تھے ہمیں سوچ کے رُخصت کرنا

23.11.2024 18:25 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان کے امریکی جنگ میں کودنے سے قبل پورے قبائلی خطے اور کے پی میں امن تھا، سوچنا ہوگا کہ حالات کیوں خراب ہوئے

18.11.2024 15:01 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 10:29 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

@mariaafzal is following 18 prominent accounts