صحافیوں کے گھروں پر پی ٹی آئی والوں کی فائرنگ کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔۔۔
حکومت ان جنگلیوں کو لگام ڈالے ۔
youtu.be/ywUoWnxNymo?...
@raheelshahi.bsky.social
Half Fried Muslim seasoned with Athiest Touch, Served With Secularism, infused with Communism and Garnished with Liberalism .
صحافیوں کے گھروں پر پی ٹی آئی والوں کی فائرنگ کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔۔۔
حکومت ان جنگلیوں کو لگام ڈالے ۔
youtu.be/ywUoWnxNymo?...
سید مزمل شاہ ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ عوام کو اصلی شعور دے رہے ہیں ۔
youtu.be/ywUoWnxNymo?...
اینکر سید مزمل شاہ ایک بہادر اور نڈر انسان ہیں ۔ عمران خان کی اصلیت لوگوں کو سامنے لے کر آرہے ہیں ۔
10.12.2024 06:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج کے بعد پی ٹی آئی والوں کو یوتھیا کہنے کے بجائے جنگلی کہا جائے ۔
10.12.2024 06:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یوٹیوبر / اینکر سید مزمل شاہ کے گھر پی ٹی آئی کے جنگلیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
10.12.2024 06:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان اور پی ٹی آئی نے عوام کو جنگلی بنادیا ہے ۔
10.12.2024 06:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0The art of war!
27.11.2024 19:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0How is she first lady of Pakistan ?
27.11.2024 19:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Final Call to Miss Call Nikali !
27.11.2024 19:10 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0Jani 2 minute ruk .. bas aya ..
27.11.2024 07:00 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0عمران تیرے جانثار ۔۔
سب فرار ۔۔
پتہ لگ گیا اسٹیبلشمنٹ کی چھتری کے بغیر کتنے دن دھرنہ ممکن ہے !
27.11.2024 06:46 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0یوتھیوں کا گنڈاپور کو وضو کے لئے نہ جانے دینے کی ہم پرزور مزمت کرتے ہیں ۔۔
ڈنگر کے بچوں جس کی قیادت میں اسلام آباد آئے ہو تمہیں اسی پر یقین نہیں ہے تو مطالبات کے لئے اپنی کون سی باجی پیش کرو گے حکومت کے سامنے ؟
آپ سے درخواست ہے ڈی چوک پر اپنی باجیوں کے مجرے پر دھیان دیں ۔۔ ساڈے گھراں دی ٹینشن نہ لو دلیو ۔۔
25.11.2024 15:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یار یہ گالی تو نے غلط دے دی ہے ۔۔ میری امی کا نام شوکت خانم تو نہیں ہے ۔۔ یہ گالی مجھ پہ فٹ نہیں ہوتی ۔
25.11.2024 15:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم ایک قوم نہیں ہیں ۔ ہم میں بھائی چارہ ہے ، ہونا بھی چاھئے مگر ہم الگ الگ قومیں ہیں جن کی اپنی اپنی زبان اور اپنی الگ ثقافت اور تاریخ ہے ۔ ہم ایک امت ہوسکتے ہیں پر ایک قوم نہیں ۔
25.11.2024 14:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پیرنی کی طبیعت خراب ، گنڈاپور بھاگنے کی تیاری میں ، یوتھئے لاوارث
انقلاب وڑ گیا ۔
یوتھیو گنڈاپور کو غائب نہیں ہونے دینا ۔۔ یہ سالا دوسری پارٹی سے ملا ہوا لگتا ہے ۔۔
25.11.2024 07:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دوستو کیا بنا انقلاب کا؟
میں تو صبح سے معشوق کے ساتھ تھا، اُس کے بھائی اسلام آباد گئے ہیں۔ ابھی فری ھوا ھوں اس لئے خبریں نہیں دیکھ سکا۔
یوتھیوں سے درخواست ہے کہ گندا پور کو واپسی کا کرایہ پہلے ہی دے دینا یہ نا ہو پھر 12 ضلعوں سے پیدل گزرنا پڑے
😂🏃🏃
کیوں بھائی کیا حالات ہیں اسلام آباد کے ؟ کسی کے پاس کوئی اپڈیٹ ہے تو بتاو
24.11.2024 13:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Imran Khan say Awam ko yehi Shikayat hay kay unhay yah kaam nahi karna chahye tha ..
Un say expected nhi tha kay baki sab ki tarah wo bhi Power me rehnay kay lye Fouj ka sahara lein ..
Imran Sahab ap Journalist kam or PTI kay Spokesperson zyada lagtay hein ..
Imran Khan or PTI kay elawa ap ko Pakistan me or kuch nazar nhi ata ?
Mila Gya Sab ko Follow Back ?
Koi Reh Gya ho to Btana ..
بشری بی بی جو سب کو دس دس ہزار لوگ لانے کا کہہ رہی ہیں پہلی ان سے تصدیق کرو کیا وہ خود آئیں گے یا بس غریب کے بچے ہی پٹوانے ہیں ۔
21.11.2024 04:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے تو نہیں بولا مجھے فالو کرو ۔۔ تجھے خود ہی انگل چڑھی ہوئی تھی ۔۔۔
20.11.2024 09:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جہاد میں دو آپشن ہوا کرتے تھے غازی بن کر آنا یا شھید ہوکر آنا ، یہ ذلیل ہو کر واپس آنا پھر معافیاں مانگنا ، پھر اپنا کیا دوسروں پر ڈالنے والا تیسرا آپشن پی ٹی آئی نے متعارف کروایا ہے ۔
ویلکم
آئی ایم یور شب چنتک
عام آدمی بچوں کے مستقبل سے کھیلو ۔۔ تمہارے لیڈروں کے اپنے بچے جب اس احتجاج میں شامل ہوں تب عوام سے قربانیاں مانگنا
20.11.2024 03:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی بسم اللہ ۔۔ ان فالو کردیں آپ ۔۔ میں ادھر فالو فالو کھیلنے نہیں بیٹھا ہوا
20.11.2024 03:25 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0سرفروشی کی جو بھی تمنا ہے اس کو اپنے دل میں رکھنا ۔۔
باہر جو نکلے تو ٹھنڈ میں پولس کے تتے تتے سوٹوں سے پے جائے گا پیٹنا ۔۔