@qaisarabbas007.bsky.social
Politician , Social worker, Belgium Businessman, social activist,
جب اپ لوگوں کو بند گلی میں ڈالیں گے تو یہی انجام ہو شروع ہوگا
06.02.2025 13:04 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ میں دو گروپوں میں لڑائی، ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور مکوں سے وار،سکیورٹی عملہ تماشائی بنا رہا
22.01.2025 22:19 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اطلاعات ہیں کہ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر “دو غیر ملکیوں” نے زبردستی کیپیٹل ہِل میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر گارڈز نے انکو دھکے دے کر باہر نکالا۔ کوئی کنفرم کرسکتا ہے؟
20.01.2025 20:02 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0تم نے کیا سوچا جیل کی دیواروں کے اندر عمران خان کو سزا سناو گے تو دنیا کو پتا نہیں چلے گا
18.01.2025 04:24 — 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 0عمران خان کے رفیق 💕
15.01.2025 10:05 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0پاکستان کے اصل دشمنوں کو پہچانیں ،جو انٹرنیٹ کو تباہ کرکے پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کرکے بھارت کو فائدہ پہنچا رہے ہیں ،
غیر ملکی کمپنیاں پاکستان کے نوجوانوں سے آن لائن کام واپس لے کر بھارت کو دے رہی ہیں
یہ وہ شعور ہے جو پاکستان کے مستقبل کی امید ہےایک غریب رکشہ ڈرائیور کا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام پیغام ۔۔ !
27.12.2024 18:51 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0بہت سے لوگ جاننا چا رہتے تھے کون ہیں وہ پاکستانی جنہوں نے رچرڈ تک رسائی حاصل کی ہے۔ تو یہ ہیں وہ شاندار پاکستانی۔
24.12.2024 06:55 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0ملک ادریس شہید کا جنازہ
رب دے حوالے 💔
آج کے دن جتنا پیار اور خراج تحسین پیش کرسکتے ہیں شہداء اور زخمی ساتھیوں کو اتنا کریں۔ جو لوگ ان کی فیملیز تک سوشل میڈیا کے سارے میسج پہنچا سکتے ہیں پلیز پہنچائیں۔ عمران خان اور پاکستان کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا انہوں نے۔ وعدہ ہے کہ ان کو نہیں بھولیں گے۔
15.12.2024 08:34 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0کیا واقعی اِن مصنُوعات کا بائیکاٹ شرُوع کر دیا ہے عوام نے؟؟‼️
04.12.2024 07:20 — 👍 6 🔁 5 💬 2 📌 1گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔
شکریہ رضوی صاحب۔
کم از کم جو نہیں بول رہے ان سے تو بہتر ہی ہے۔
سانحہ ڈی چوک اسلام آباد💔😭
#Islamabad_Massacre
تباہی 🔥🔥
ماشاء اللٰ٘ہ چھا گئے پاکستانی۔۔۔۔۔!!
کٹی پہاڑی تو گئی۔اب کانپنا فرض ہوتا جا رہا ہے۔
25.11.2024 10:46 — 👍 7 🔁 7 💬 0 📌 0پوری دنیا میں پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں!
#Final
صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں قافلہ سرگودھا روڈ فیصل آباد سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ انتظامیہ کی جانب سے موجود تمام رکاوٹیں عبور۔
کارکنوں میں جوش و خروش۔
آج حلیم عادل شیخ کے قافلے کے کارکنان نے کفن پہن لیے ہیں ۔
انقلاب یا شہادت
اٹھو میرے ملک کے جوانوں انقلاب کا موسم ہے ایا
22.11.2024 17:41 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0بریکنک بریکنک بریکنک نیوز 🚨
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 🚨🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور
قاہداعظم انگلش میں تقریر کرتے تھے لوگوں کو سمجھ اکثر نہیں آتی تھی لیکن سمجھتے تھے وہ سچ بول رہیں ہیں،
آج خان کی باتیں تو ساری قوم سمجھ چکی ہے۔زرا سنیں اس غریب شخص کی باتیں ، جوتی پاوں میں نہیں ہے لیکن دماغ میں شعور ہے۔
فالو کریں اور فالو بیک لے لیں 💯
19.11.2024 11:38 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0فالو کریں اور فالو بیک لے لیں 💯
19.11.2024 11:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فالو کریں اور فالو بیک لے لیں 💯
19.11.2024 11:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشاء الله
19.11.2024 03:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0