وہ بھی اپنے نا ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
25.01.2025 21:23 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@ibnehussain03.bsky.social
نوکری پیشہ مزدور 🛠️ پکا پاکستانی 🇵🇰 جمہوریت پسند 🗳️ اسلام زندہ باد 🕋 پاکستان پائندہ باد 🫡
وہ بھی اپنے نا ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
25.01.2025 21:23 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ہیلو بلوسکائئ 😁
29.11.2024 16:23 — 👍 6 🔁 0 💬 4 📌 0جس جس نے اٹک DPO والی ویڈیو یا تصویر لگائی تھی وہ عزت سے ڈیلیٹ کردے.. ریاست کے جوائی اٹک کراس کر آئے ہیں.
خُدا کی قسم اب تو دل کرتا ہے کہ یہ جتھہ اس کھسی حکومت کو گھر ہی بھیج تو اچھا ہے
تاکہ روز روز ہم اپنا خون تو نا جلائیں..اخے ہم یہ کردیں گے وہ کردیں...بکواس بکواس اور بس بکواس
تحریک انتشار کے اب تک کے تمام جلوسوں اور دھنگے فسادات عوام کو 1380 ارب کے پڑے ہیں
وفاق آرام سے رکاوٹیں لگا کر بیٹھ جاتا ہے عوام کے پیسے ضائع کرتے ہیں۔
یا تو ان ملک دشمن عناصرز کو کچل ڈالیں یا پھر گھر چلے جائیں تاکہ روز روز تماشہ نا ہو
کھسی حکومت لعنتی
سانحہ 9 مئی والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی : حکومت
لاہور کالج میں ریپ کا جھوٹا پراپیگنڈا بنانے والے قوم کے مجرم ہیں : حکومت
پاک سعودی برادرانہ تعلقات کو نقصان پہنچانے والوں کے قوم ہاتھ توڑ ڈالے گی : حکومت
مطلب سیدھا سا ہے کہ قوم جانے تے PTI جانے ہم بد دعائیں کرسکتے ہیں بس
پنکی پورنی اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹوں میں سعودیہ کے خلاف دئیے گئے بیان سے معافی مانگے گی.
سکرین شاٹ لے لو پوسٹ کا
بلوچستان BLA والے ان سے قابو نہیں ہوتے، سانحہ 9 مئی والے ان سے نا پکڑے گئے، کچے کے ڈاکو ان سے پکڑے نہیں جاتے،لاہور کالج کے فسادی یوٹیوبر ان سے نا پکڑے گئے
اچھا تو ہوتا کیا ہے پھر؟
ہوتا یہ ہے کہ ٹوئٹر بین کردو VPN بین کردو بلوسکائی بین کردو
لکھ دی لعنت ہے وئی
ججز کی تنخواہیں مراعات 300 فیصد بڑھا کر حکومت نے پہلے عوام سے لعنتیں وصول کی،
آج انہی ججز نے کہا چھوڑو عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ضمانت دے کر
کھسی حکومت دونوں طرف سے لتر کھاتی ہے
سُتی اٹھی آں.. وال کھلرے نے 😁
20.11.2024 15:12 — 👍 5 🔁 0 💬 2 📌 0میں نے دیکھ لی ہے 😁
18.11.2024 22:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🥹🥹
18.11.2024 13:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی جی 🙈
18.11.2024 13:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ادھر سبھی دیکھ رہے ہونگے ہمکو DM میں بات کرنی چائیے 🫣🙈
18.11.2024 13:03 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0😆
18.11.2024 12:20 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پاکستان میں بلوسکائی VPN کے بغیر چل رہا ہے؟؟
18.11.2024 08:35 — 👍 21 🔁 1 💬 10 📌 0ویلکم سارہ
18.11.2024 08:25 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0ایڈے تُسی سیانے 😂🤣
18.11.2024 08:23 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😁
18.11.2024 08:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🙄😁
18.11.2024 07:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ادارہ بلوسکائی پہ آنی والی مجاہد مہیلاوں کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہے ☺️☺️
18.11.2024 07:52 — 👍 34 🔁 3 💬 13 📌 0🤣
17.11.2024 21:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہر پاسے ای 🤣
17.11.2024 20:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😝
17.11.2024 20:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
17.11.2024 20:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ویلکم
17.11.2024 20:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں تو کرنے ہی والا تھا DM 😥
17.11.2024 20:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اچھا جی 🤣
17.11.2024 20:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😝😝
17.11.2024 20:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0