Elizabeth Tower, London. 🇬🇧
1869 and now!
@aik2st.bsky.social
Elizabeth Tower, London. 🇬🇧
1869 and now!
تین سو لاشوں سے بھاگ گے
02.12.2024 13:19 — 👍 63 🔁 24 💬 3 📌 1When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes?
He couldn’t find any youthias for #FinalCall
بشری بی بی نیازی دور حکومت میں ہر سیاہ و سفید کی مالک تھی ہر فائل نیازی سے پہلے انکے پاس جاتی جس پر وہ جھاڑ پھونک کرتی ہر اہم تقرری وہ مٹکے سے نکالتی تھی
ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے
جہانگیر ترین سے بھی معاملات اسی پیرنی نے خراب کروائے تھے اس کے گھر کیمرے لگا دئیے اور پھر جب وہ کھانے پر آیا تو اسے پیرنی نے کہا کہ آپ ہمارے خلاف باتیں کرتے ہو اور ترین اور اس کی بیگم کی گفتگو بتا دی وہ ہکے بکے رہ گے
22.11.2024 05:17 — 👍 83 🔁 24 💬 3 📌 0آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟
22.11.2024 05:22 — 👍 107 🔁 44 💬 12 📌 4پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂😂😂
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بیگم نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا..! تو کیا مدینہ چیچہ وطنی کی حدود میں آتا ہے یا ساہیوال کی.. 🤔
22.11.2024 02:48 — 👍 55 🔁 14 💬 4 📌 0نیازی کا وفادار کتا پنکی۔ فیض ۔ملک ریاض ۔گوگی اور زلفی کی کتو کتی کرتے ہوے 😂😂👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
22.11.2024 03:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
21.11.2024 18:44 — 👍 35 🔁 9 💬 1 📌 2
ہوۓ تم دوست جس کے دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو
#یہ-تم-کیا-اٹھا-لائے-ہو
یہ کیا اٹھا لاۓ ہو
22.11.2024 02:05 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 1کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں، یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاصوبائی انتظامیہ اور پولیس کو انتباہ
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387634-
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
22.11.2024 02:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سیاست دانوں کی حفاظت پر معمور پشاور پولیس والوں کو انتباہ
22.11.2024 01:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسٹیبلشمنٹ کی کپتان سے 24 نومبر کو فائنل کال واپس لینے کی گزارش کرتے ہوئے خصوصی ویڈیو لیک ہوگئی✌️
کہا تھا نہ کپتان کوئی بڑی چال چل رہا ہے 😎