Abdul Rehman Kakar's Avatar

Abdul Rehman Kakar

@rehmankakar.bsky.social

PPP 🇱🇾

156 Followers  |  116 Following  |  22 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6119

Latest posts by rehmankakar.bsky.social on Bluesky

Post image

‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کی غریب عوام، مزدور، کسان اور عوامی راج کیلئے تھی اور اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسی عَلم کو تھامے قوم کی آواز بنے ہوئے ہیں۔
مرکزئی رئنماء لالا روزی خان کاکڑ

‏⁦‪#BenazirBhutto

26.12.2024 16:36 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail

On December 15, 2007 Shaheed Muthrama Benazir Bhutto was welcomed at Quetta Airport by the Pakistan People's Party Central Leader Rozi Khan Kakar on her last visit of Quetta.

#MissYouSMBB #BenazirBhutto

@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social

15.12.2024 08:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

On December 15, 2007, Shaheed Mutharma Benazir Bhutto addressed Jalsa at the Hockey Ground Quetta. On the other hand, Central leader of the PPP, Rozi Khan Kakar Gifted a shawl to Shaheed Mutharma Benazir Bhutto.

#MissYouSMBB #SalamBenazir
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social

15.12.2024 08:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

*کوئٹہ :پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، حلقہ این اے 262 کچلاک پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہے.*

*اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران، ذیلی ونگ کے عہدیداران، و پارٹی کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں.*

#چنو_نہی_چوچ_کو #NA262 🇱🇾

06.12.2024 15:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

56 واں یوم تاسیس کوئٹہ کی یادگار ویڈیوں:
عبدالرحمن کاکڑ پیپلزپارٹی کا 56 واں یوم تاسیس کوئٹہ جلسہ گاہ میں سٹیج پر موجود 🇱🇾

#PPPFoundationDay #PakistanPeoplesParty #PPP #Quetta #Balochistan

02.12.2024 07:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ایک یادگار ویڈیوں:
‏کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گوالمنڈی چوک پر واقع کاکڑ ہاؤس آمد

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کےمرکزئی رہنما سنیٹر روزی خان کاکڑ کی جانب سے دئیے گئے عشائیے کےموقع پر عبدالرحمن کاکڑ کی ملاقات۔

02.12.2024 06:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی صدر نورالدین کاکڑ کے صدارت میں 57 واں یوم تاسیس کا پروگرام کوٹی سٹی سیکٹریٹ میں جاری ھے۔

‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩ ⁦‪#PPP‬⁩ ⁦‪#Quetta‬⁩

30.11.2024 15:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*کوئٹہ :پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ نے کہا کہ پی پی پی کے 57 واں یوم تاسیس کے موقع پر نیا بھر کے جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہے.*

#PPPFoundationDay #PPP

30.11.2024 15:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ نےکہا کہ 30 نومبر پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر کے تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہے.

انہوں نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس پورے پاکستان میں جوش و خروش سے منایا جاے گا اس سے پارٹی اور بھی مضبوط اور مستحکم ہوگئی

29.11.2024 12:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے
تیری یادوں کو لے کر پهر دسمبر آنے والا ہے..😥

28.11.2024 15:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

پاکستان پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام 30 نومبر کو پی پی پی کے 57 واں یوم تاسیس کے پروگرام کے حوالے سے کوئٹہ سٹی سیکریٹریٹ میں پروگرام کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے.

اس موقع پر کوئٹہ سٹی کے عہدیداران و کارکنان پارٹی جھنڈے تیار کررہے ہے.

28.11.2024 14:44 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image


پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی صدر نورالدین کاکڑ نے کوئٹہ سٹی کابینہ اور سینئیر ساتھیوں کی باہمی مشاورت سے پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس کے مناسبت سے شاندار پروگرام بتاریخ 30 نومبر بوقت سہ پہر:3:30 بجے بمقام پاکستان پیپلز پارٹی کوئیٹہ سٹی سیکرٹریٹ سرکی روڈ میں منعقد کیا جائے گا۔

27.11.2024 17:38 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم این اے قادر گیلانی سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکریٹریٹ میڈیا ممبرر عبدالرحمن کاکڑ، اور کوئٹہ سٹی میڈیا کوآرڈینیٹر ظفر خان داوی کا پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات۔

23.11.2024 16:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Parliament House Islamabad

22.11.2024 17:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔

#PPP #FoundationDay #57thYears

21.11.2024 13:13 — 👍 92    🔁 45    💬 0    📌 3
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر بسم اللّه خان کاکڑ کی کوئٹہ آئیرپورٹ پر استقبال کیا۔

بسم اللّه خان کاکڑ کافی عرصے سے بیمار ہے جو کہ علاج کے لیے کراچی میں موجود تھے.

19.11.2024 17:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلام ہمارا دین ہے،
‏جمہوریت ہماری سیاست ،
‏سوشلزم ہماری معیشت،
‏اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔

19.11.2024 16:53 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔

18.11.2024 18:39 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ، کا حاجی ملنگ خان کاکڑ کے چھوٹے بھتیجے مصویر خان کاکڑ کے اغواء ہونے پر سرینا چوک پر احتجاجی دھرنے میں شرکت.

نورالدین کاکڑ نے کہا کے چھوٹے بچے کو اغوا کرنا ایک بزدلانہ عمل ہے جس کی جتنی بھی مزمت کی جائے وہ کم ہے.

18.11.2024 18:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
‏⁦

17.11.2024 21:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسیشن 2024, و 25 کا منعقد الیکشن کےموقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اپنا ووٹ کاسٹ کررہےہے.

سینیٹر روزی خان کاکڑ کی بلوچستان ہائی کورٹ آمد کےموقع پر الیکشن حال جیے بھٹو کے ناروں سےگونج اٹھا۔

@pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social

17.11.2024 20:07 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

Sada jiya 🇱🇾

17.11.2024 20:01 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

With My Beloved Chairman @bbhuttozardari.bsky.social 🇱🇾

17.11.2024 19:42 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

@rehmankakar is following 20 prominent accounts