اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر خیرپور کے عوامی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
16.01.2025 12:23 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 1@bilalbalouch.bsky.social
Information secretary PYO District khairpurMirs Co-Ordinator PPP Digital District Khairpur X.General Secretary PSF Taluka FAIZganj #PPPJeyala
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر خیرپور کے عوامی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
16.01.2025 12:23 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 1جنھن جي مرضي جنھن کي چاھي
اسان جو عشق توسان آھي ،😘🥀✌
@javednayab.bsky.social ❤️❤️❤️
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔
13.12.2024 13:21 — 👍 13 🔁 8 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی شیراز راجپر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خیرپور کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی گئی۔
12.12.2024 13:29 — 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 1Attended PYO Sindh Council meting Under the Presidency of President PYO Sindh @javednayab.bsky.social sahib at District Council Hyderabad
12.12.2024 19:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے ترجمان اور سکھر کے میئر ارسلان شیخ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور سکھر میں ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی۔
12.12.2024 13:52 — 👍 12 🔁 7 💬 0 📌 0پاڪستان پيپلز پارٽي جي چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري جو سنڌي ثقافتي ڏهاڙي تي پيغام
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33004/
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari lauds the security forces for eliminating eight terrorists in operations conducted in the districts of Bannu and Khyber in Khyber Pakhtunkhwa.
Read More: ppp.org.pk/pr/33007/
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پاکستان پیپلزپارٹی کی رابطہ کمیٹی کا بلاول ہاؤس میں اجلاس
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/uncategorize...
Ppp Dist Nausheroferoz celebrates 57th youne tasees at Nausheroferoze jalsa organised by ppp Dist Nausheroferoz 🇱🇾✌️
02.12.2024 09:57 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the occasion of #SindhiCultureDay, being celebrated on the first Sunday of December, every year.
Read More: ppp.org.pk/pr/32996/
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت
26.11.2024 17:12 — 👍 46 🔁 26 💬 1 📌 0گنڈاپور اور بشری بی بی کی سیاسی دانشمندی کو داد دینے پڑے گی۔
ایک کو چھڑانے آئے تھے
ایک ہزار کو اندر کرواکر بھاگ گئے۔
تاریخ کے اوراق سے
27 نومبر 2007: ایمرجنسی کو ختم، سیاسی قیدیوں کو فوری رہا اور میڈیا پر عائد پابندیوں کو فوری ہٹایا جائے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی کراچی میں پریس کانفرنس
مطیع اللہ جان ڈالرز کی لالچ میں مکمل طور پر اپنے ہوش و حواس کھوچکے
رات سفید جھوٹ بول رہےتھےکہ رینجرز اہلکار اپنی گاڑی سےکچلےگئےہیں۔
مگر اس ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ رینجرز اہلکاروں پر انتہاپسندوں نے گاڑی چڑھائی۔
اور رینجرز اہلکار کا مبینہ بھائی بھی جعلی نکلا۔
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif pay tribute to the security forces for carrying out a successful operation in Bannu to eliminate terrorists.
Read More: ppp.org.pk/pr/32959/
جنرل ضیاء نے جب کالاباغ کی بات کی تھی تب اس وقت استاد بخاری نے جنرل ضیاء کو مخاطب ہوکر کہا تھا
تنهنجو شيطان ٿو ڪوثر تي ٻڌي بند خدايا
منهنجو هي فردوس بيابان ۽ بر ٿي ويندو
سنڌ آ ساھ بنا ساھ نه جي سگهبو
پر سواء مجبوب جي گذر ٿي ويندو
President Asif Ali Zardari expresses grief over the martyrdom of 12 security forces personnel in a terrorist attack that took place in Bannu.
Read More: ppp.org.pk/pr/32943/
Great Memory with My beloved Chairman @bbhuttozardari.bsky.social
21.11.2024 14:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a security checkpoint in Bannu district of Khyber Pakhtunkhwa.
Read More: ppp.org.pk/pr/32947/
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tribute to Makhdoom Amin Faheem on his 9th death anniversary.
Read More: ppp.org.pk/pr/32955/
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
www.facebook.com/share/r/LbTD...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں، شرجیل انعام میمن
پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر اتفاق رائے کے کوئی بھی منصوبہ شروع کرنا مناسب عمل نہیں، شرجیل انعام میمن
عمران نیازی کی فائنل کال پر عمران نیازی کے تینوں بچے چیچو کی ملیا پہنچ گئے۔
20.11.2024 08:30 — 👍 17 🔁 6 💬 1 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays heartfelt tribute to Shaheed Shahnawaz Bhutto on his 66th birth anniversary.
Read More: ppp.org.pk/pr/32951/
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کو ان کی 9ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32953/
پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
21.11.2024 02:44 — 👍 128 🔁 72 💬 2 📌 0کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر دریائے سندھ پر چھ کینالز بنانے کی باتیں ہورہی ہیں، یہ عمل متنازعہ ہے۔
سندھ پہلے ہی خشک سالی کا شکار ہے، ایسے کینالز بناکر سندھ مزید پانی کی کمی کا شکار ہوجائے گا۔
ہم ان متنازعہ کینالز کی حمایت نہیں کریں گے، بلکہ اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری
سی سی آئی کا اجلاس بلایاجائے، وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
آئین کےآرٹیکل (3) 154 کےتحت ہر 90 دن کےاندر اجلاس بلاناضروری ہے،نو ماہ مکمل ہونےوالےہیں مگر سی سی آئی کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا، آئین کے تحت ابتک تین اجلاس ہونے چاہئےتھے، اجلاس بلا کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ
بلیو اسکائے بنا کسی وی پی این کے چلے گا۔