صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائشِ پر پیغام
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35075/
@rafiqkhattak.bsky.social
Worker Of PPP Rafiqkhattak PS 111 NA 243 UC 2 LAl Bukhar
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائشِ پر پیغام
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35075/
President Asif Ali Zardari's message on the birth anniversary of Allama Iqbal.
Read More:https://ppp.org.pk/pr/35077/
ڈاکٹر علامہ اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر ، مصنف، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیت تھے، پاکستان پیپلز پارٹی شاعر مشرق علامہ اقبال کو ان کی 148 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
#IqbalDay
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
09.11.2025 14:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0این ایف سی پر ہمارا مؤقف واضح ہے، آئین صوبے کے حصے کا تحفظ کرتا ہے، این ایف سی ایوارڈ اٹھارویں ترمیم سے پہلے دیا گیا تھا، اب نئی ذمے داریوں کے مطابق وسائل میں اضافہ ضروری ہے۔
07.11.2025 16:48 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0یہ محض ایک غلط تاثر دیا جاتا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کا منفی اثر ہوا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وفاق میں کچھ ایسے ادارے ہیں جیسے کہ ایف بی آر جو اپنے کام کرنے میں ناکام رہا ہے اور اب اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے صوبوں کے حقوق کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔"
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/35071/
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari addresses a press conference after the conclusion of the second day of the Party’s Central Executive Committee meeting at Bilawal House in Karachi.
Read More: ppp.org.pk/pr/35073/?am...
ای چالان سسٹم عوام کی حفاظت کا وعدہ ہے! یہ سزا نہیں، ذمہ داری کا احساس ہے۔ جب ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں، تو اپنے بچوں کے محفوظ کل کی ضمانت دیتے ہیں۔ یہ نظام عوام کے لیے، عوام کی سلامتی کے لیے ہے۔
08.11.2025 09:30 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tribute to Allama Dr Muhammad Iqbal, the Poet of the East, on his birth anniversary.
Read More: ppp.org.pk/pr/35081/
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائشِ پر پیغام
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35083/
ای چالان سسٹم عوام کی حفاظت کا وعدہ ہے! یہ سزا نہیں، ذمہ داری کا احساس ہے۔ جب ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں، تو اپنے بچوں کے محفوظ کل کی ضمانت دیتے ہیں۔ یہ نظام عوام کے لیے، عوام کی سلامتی کے لیے ہے۔
08.11.2025 12:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0“این ایف سی ایوارڈ کو آئین میں تحفظ حاصل ہے جس کے تحت صوبوں کا شیئر بڑھ تو سکتا ہے کم نہیں کیا جاسکتا۔ جب تک ہم اس پارلیمان میں ہیں پاکستان پیپلز پارٹی این ایف سی کا تحفظ کرے گی۔
youtu.be/fk4NhivcaiY
President Asif Ali Zardari's message on ‘Youm-e-Shuhada-e-Jammu (Jammu Martyrs’ Day)’ - November 6, 2025.
Read More: ppp.org.pk/pr/35046/
In an interview with Doha-based English newspaper The Peninsula during his visit to Qatar, President Asif Ali Zardari said that Pakistan drives South-South cooperation through innovations, development models.
Read More: ppp.org.pk/pr/35059/
In an exclusive interview with The Peninsula during his visit to Doha to attend the Second World Summit for Social Development, President Asif Ali Zardari said that Pakistan deeply appreciates Qatar’s constructive role in promoting regional peace and dialogue.
thepeninsulaqatar.com/article/04/1...
صدر آصف علی زرداری سے الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کے ڈائریکٹر جنرل ناصر بن فیصل بن خلیفہ الثانی کی دوحہ میں ملاقات۔
صدر زرداری نے قطر کی میزبانی اور قطری قیادت سے ہونے والی مفید ملاقاتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
The Director General of Al Jazeera Media Network, Nasser Bin Faisal Bin Khalifa Al Thani, called on President Asif Ali Zardari in Doha today. The meeting was also attended by First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari, Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari
Read More: ppp.org.pk/pr/35061/
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari and Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with Mr. Mohammad Saif Al-Sowaidi, Chief Executive Officer of the Qatar Investment Authority (QIA), in Doha.
06.11.2025 11:39 — 👍 1 🔁 2 💬 1 📌 0پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ شہدائے جموں کے موقع پر پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 6 نومبر 1947 کو جموں میں ڈوگرہ فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیریوں کو خراجِ عقیدت
ڈوگرہ فوج نے جموں میں ظلم و سفاکیت سےکشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی: بلاول بھٹو زرداری
صدر آصف علی زرداری دوحہ کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ۔
صدر مملکت کو دوحہ ایئرپورٹ پر اعلیٰ قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے الوداع کہا۔
صدر زرداری نے دورے کے دوران امیرِ قطر، وزیراعظم، وزیرِ دفاع اور دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
Senior Qatari officials and Pakistan’s Ambassador to Qatar seeing off President Asif Ali Zardari at Doha International Airport at the conclusion of his visit.
06.11.2025 12:15 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستان کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین کے بااختیاری کے لیے ’’پرنسس صبیحہ بنت ابراہیم الخلیفہ گلوبل ایوارڈ‘‘ کی تیسری تقریب میں شرکت کی۔
یہ تقریب اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خواتین (UN Women) اور مملکتِ بحرین کی سپریم کونسل برائے خواتین کے اشتراک سے قطر نیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی
The First Lady of Pakistan, Bibi Aseefa Bhutto Zardari, attends the 3rd Edition of Princess Sabeeka bint Ibrahim Al Khalifa Global Award for Women’s Empowerment, held at Qatar National Convention Centre (QNCC) today.
Read More: ppp.org.pk/pr/35063/
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari meeting with Her Excellency Noura Khalifa Al Suwaidi, Secretary General of the General Women’s Union, in Doha. Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari was also present on the occasion
06.11.2025 15:41 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0Mr. Talal Mohammed Al Mannai, Vice-Chairman of the Services Committee at the Shura Council, along with MP Muneer Ibrahim Suroor and the delegation from the Kingdom of Bahrain, presented a shield to the First Lady, Bibi Aseefa Bhutto Zardari.
06.11.2025 16:36 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئین میں این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے صوبائی شیئر کو جو تحفظ حاصل ہے اس کے مخالف پروپزل کو ہم مسترد کرتے ہیں، اختیارات کی منتقلی کو واپس لینے کے پروپوزل کی بھی حمایت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی تیار نہیں ہے۔
youtu.be/NKlCyt0A_qY
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پہلا روز
06.11.2025 19:50 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا پہلا دن
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سانحہ کارساز سمیت تمام شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
06.11.2025 19:53 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0