حاجی صاحب's Avatar

حاجی صاحب

@chohan-g.bsky.social

PMLN lover MNS/Maryam NawazSharif my leadership

567 Followers  |  546 Following  |  23 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.9467

Latest posts by chohan-g.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

‏خیبرپختونخوا میں کرپشن، بدانتظامی اور نااہلی کی ایک انتہا ہے، آپ دریائےسوات میں سیاحوں کو تو بچانہیں سکےاور حالات یہ ہیں کہ کرپشن کےانبار لگےہوئے ہیں۔

وفاقی وزیر عطا تارڑ۔

19.07.2025 16:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

* خصوصی افراد بہت خاص وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز افراد باہم معذوری کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے منصوبے کا آج آغاز ہوگیا ، اس منصوبے کے تحت معذور افراد کو انکی معذوری کے مطابق انکی مدد کیلئے آلات کی فراہمی اس سے واضح ہوتا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز خصوصی افراد کی دیکھ بھال پر خاص توجہ دے رہی ہیں

18.04.2025 13:24 — 👍 21    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Absolutely loved the way she started shouting “yaar bohat pyaari hain” as she saw Madam CM.

22.05.2025 12:35 — 👍 14    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

And then madam CM went to hug her, she was requesting for hug,

22.05.2025 12:34 — 👍 29    🔁 7    💬 1    📌 2

‏جس طرح حکیموں کی کمائی کا سب سے بڑا ذریعہ مردانہ کمزوری ہے اسی طرح بہت سے یوٹیوبروں کی روزی روٹی کا ذریعہ یوتھیوں کی دماغی کمزوری ہے۔ رفاقت علی سلہری

20.05.2025 00:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.05.2025 19:57 — 👍 16    🔁 5    💬 0    📌 0

و علیکم السلام

15.02.2025 08:21 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

شیر افضل کی قومی اسمبلی ایوان میں آمد پر حکومتی ارکان نے ڈیسک بجائے اور قہقہے لگائے

سپیکر ایاز صادق بولے آپ لوگ مروت کو مروا نہ دینا

جوابا شیر افضل بولا میرا سوال اپنے ہی دوستوں سے ہے مجھے کیوں نکالا؟😂

15.02.2025 08:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سننے میں آرہا ہے اڈیالہ جیل کے باہر دو کتے🦮لڑ پئے اور ایک صحت مند موٹے کتے فواد ڈبو 🦮 نے شکارنی کتی شعیب شاہین کو پٹھا لٹکا دیا ہے

15.02.2025 08:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

15.02.2025 08:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں

15.02.2025 08:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جامعہ اشرفیہ لاہور میں آخری حدیث شریف

19.01.2025 16:43 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image Post image

عمران کی سیاست دوسروں کو چور کہنے سے شروع ہوئی. خود کو فرشتہ اور دوسروں کو چور کہہ کر اپنے سپورٹرز کو یوتھیا بنایا.
آس کی بہن علیمہ خان اربوں روپے باہر لے جانے کا اعتراف کر چکی.
آج عمران خود 190 ملیئن پاونڈز کا چور ثابت ہوا.
اخلاقی اور مالی کرپشن کا سرٹیفائد مجرم .
‎#عمرانہ_ڈاکو

17.01.2025 10:59 — 👍 38    🔁 13    💬 4    📌 0
وہ جس کا نام ہی الوکیل ہے یعنی "کام بنانے والا" پھر وہ کیسے تمہاری کہانی کو ادھورا رہنے دے سکتا ہے؟

وہ جس کا نام ہی الوکیل ہے یعنی "کام بنانے والا" پھر وہ کیسے تمہاری کہانی کو ادھورا رہنے دے سکتا ہے؟

وہ جس کا نام ہی الخبیر ہے یعنی"خبر رکھنے والا"پھر وہ کیسے تمہاری سسکیوں سے بے خبر ہو سکتا ہے؟

وہ جس کا نام ہی الودود ہے یعنی"محبت کرنے والا" پھر وہ کیسے اس محبت کی جو تمہیں اس سے ہے لاج نہیں رکھے گا؟

وہ جس کا نام ہی المتین ہے یعنی "طاقت والا" پھر وہ تمہیں کیسے کمزور رہنے دے سکتا ہے؟❤

18.01.2025 04:52 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image Post image

خان کو کچھ یوٹیوبر اور اپنے ساتھیوں نے مروایا ھے جو کہ ہر وقت بڑھکیں مارتے رہتے وہ ڈٹ چکا ھے آج میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں، 190ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سننے کے بعد خان پریشان تھے چہرے پر گھبراہٹ تھی، وہ لوگ خان کو مروانے والے ہیں جو کہتےتھےخان ڈٹ گیا،
حسن ایوب خان کا دعوی

18.01.2025 05:47 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 0

Aslamoalkum friend's

10.01.2025 03:28 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏زراعت کی ترقی جدت اور کسانوں کی خوشحالی 👇
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں 400 ارب روپے سے زائد کا زرعی پیکج زرعی پیکج کے تحت "وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف پاکپتن" میں *وزیراعلی پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ* کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر رہی ہیں
‎#مریم_کا_خوشحال_کسان

09.01.2025 07:50 — 👍 21    🔁 8    💬 1    📌 0

👋👋👋🤣🤣

06.12.2024 15:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🤣🤣

06.12.2024 05:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
06.12.2024 05:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے ماڈل کارٹ کی فراہمی ایک اہم قدم۔ ایسے اقدام سے نہ صرف ان کی زندگیوں میں بہتری آئے گی بلکہ کاروباری سرگرمیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش بھی کی جائے گی۔

03.12.2024 09:09 — 👍 41    🔁 14    💬 0    📌 1

‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔

03.12.2024 11:56 — 👍 100    🔁 40    💬 2    📌 1

علی آمین گنڈا پور کی آڈیو لیک 🚨🚨

عمران ریاض صحافی نہیں بلکہ لڑکیوں کا سپلائر ہے، تحریک انصاف رہنماوں کو لڑکیاں سپلائی کرنے والا مجھے بگھوڑا کہہ رہا ہے۔ علی آمین

کارکنوں کو حکم دیتا ہوں عمران ریاض پشاور میں کہیں نظر آیا تو اسکی شلوار نکال کر ننگا کردیں۔ علی آمین

03.12.2024 12:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس

پنجاب میں اربن فلڈنگ دریائی سیلاب اور رودکوہی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام کے تحفظ کیلئے جامع فلڈنگ پلان طلب کرلیا۔

29.11.2024 08:27 — 👍 44    🔁 15    💬 1    📌 0
Video thumbnail

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آئی ٹی شعبے کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو ملکی انفارمیشن ٹیکنالوجی برآمدات کو آئندہ 5 سالوں میں 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کیلئے تفصیلی لائحہ عمل پیش

1/2

22.11.2024 07:59 — 👍 34    🔁 13    💬 2    📌 1

کائنات میں ستارے کی پیدائش کی طرح، سوشل میڈیا میں بلیو سکائے ایک نیا بگ بینگ ہے۔

یہاں سب کچھ نیا ہے، آپ بھی ایک نیا چمکتا ہوا ستارہ بن سکتے ہیں۔
چمکتے رہیں، مستقل مزاجی اپنائیں، اور اپنے مقصد پر نگاہ رکھیں۔ ✨

#BlueSky
#BirthOfStar
#SocialMedia

22.11.2024 08:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جو مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے کے جرم کی سزا بیان کررہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ مدینہ منورہ کی حرمت کی پاسداری اس وقت کہاں تھی جب آپ نے حرم پاک میں احتجاج کا تماشہ لگایا تھا ۔

22.11.2024 08:18 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

سارے محب وطن پٹواری Blue sky تے آگئے نے تے کنجر یوتھیے X تے ٹکراں مار رے نے ،لعنت کنجراں تے پاک فوج دے دشمن ۔

18.11.2024 09:53 — 👍 88    🔁 11    💬 7    📌 0

😄😄

21.11.2024 21:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.

During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.

21.11.2024 13:45 — 👍 352    🔁 106    💬 17    📌 3

@chohan-g is following 20 prominent accounts