*کبھی درود شریف یہ محسوس کرکے پڑھیے گا کہ یہ وہ واحد عمل ہے جو اللہ تعالی بھی اِس وقت آپ کے ساتھ کررہے ہیں یقین کریں درود شریف کی طلب اور سرور میں مزید اضافہ ہوگا اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ🤍شبِ جمعہ ہے محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا اہتمام فرمائیے!*
06.02.2025 12:26 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0
26.01.2025 13:19 — 👍 14 🔁 2 💬 0 📌 0
آج کے دن تامل ناڈو کے مچھیرے کو بھلا ہم کیسے بھول سکتے ہیں ؟
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
17.01.2025 10:42 — 👍 7 🔁 4 💬 1 📌 0
15.01.2025 10:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستان اورسعودی عرب میں حج معاہدہ ہو گیا،عازمین کوبہترین سہولیات فراہم کرنےپراتفاق
وزیرمذہبی اموراور سعودی وزیرحج نےمعاہدےپردستخط کیے
رواں سال1لاکھ79ہزار210پاکستانی فریضہ حج اداکریں گے،عازمین حج کوبہترین سہولیات فراہم کرنےپراتفاق کیاگیا
حجاج کومنیٰ میں خصوصی جگہ دی جائےگی اوراس کےنرخ بھی کم ہوں گے
14.01.2025 07:09 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0
اسی وجہ سے ہی امریکہ میں عذاب ا چکا ہے
10.01.2025 18:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
10.01.2025 18:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
الحمدلله ۔۔۔۔۔
پاکستانیوں نے بڑا سرپرائز دے دیا، سول نافرمانی کال کی بتی بنا کر ملک دشمن فتنے کی گ۔۔۔۔۔میں دے دی۔۔
ترسیلات زر ریکارڈ توڑ دیا
دسمبر میں 3 ارب 70 کروڑ ڈالر بھیجے
یہ رقم 2022 دسمبر کے مقابلے میں 29 فیصد زیادہ ہے
10.01.2025 15:01 — 👍 14 🔁 4 💬 1 📌 0
10.01.2025 01:40 — 👍 18 🔁 5 💬 0 📌 0
08.01.2025 09:22 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
یوتھیوں کو جیسے مرضی بیواقوف بنالو۔
08.01.2025 08:55 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
پلیز کوئی بہن بھائی اس چھوٹی سی مسجد کے لیے سولر پینل یا یو پی ایس کا انتظام کروا سکتا ہو تو پلیز ڈی ایم میں رابطہ کریں۔96560761429+
08.01.2025 08:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بھاٸی کیوں لوگوں کو بیواقوف بناتے ہو۔
06.01.2025 07:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
29.12.2024 12:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران نیازی نے ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہیں بڑھائیں اور پھر خود بیان دیا کہ میرا بھی تنخواہ میں گزارہ نہیں ھوتا موجود حکومت اور اُس وقت کی اپوزیشن نے خوب تنقید کی آج وہی لوگ کہہ رہے کہ ہمارا بھی اتنی تنخواہ میں گزارہ نہیں ھوتا حکومت بدل گئی لیکن سیاست دانوں کی حرکتیں نہیں بدلی
18.12.2024 07:04 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
😂😂😂🙅🙅
17.12.2024 11:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آمین
17.12.2024 11:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
16.12.2024 18:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
شکریہ نوازشریف
پاکستان دنیا بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز میں پانچوا بڑا ملک ہے ۔
پاکستان میں الحمدللہ سپین ، جرمنی ،فرانس میکسکو اور جاپان سے بھی بڑا انفراسٹرکچر روڑ نیٹورک ہے ❤️👇
15.12.2024 09:06 — 👍 19 🔁 6 💬 1 📌 1
🚨 BREAKING NEWS:-
According to experts, 🇮🇳 India can lose around $50 billion as a result of 🇵🇰 Pakistan- 🇧🇩 Bangladesh joint trade.
14.12.2024 10:38 — 👍 39 🔁 12 💬 1 📌 3
رینجرز اہلکاروں کےقتل کی جو FIR درج ہوئی، اس میں نیازی کا نام بھی شامل ہے.
یہ کیس mother of all cases ثابت ہوگا. فوج اپنےساتھیوں کےقاتلوں کو معاف نہیں کرتی. تمام کیسز کو ملا کر،اب نیازی کاانجام بھیانک نظرآرہاہے.
14.12.2024 06:22 — 👍 19 🔁 6 💬 0 📌 0
وفادار اور بہادر خاتون ❤
13.12.2024 19:16 — 👍 18 🔁 3 💬 2 📌 2
یہ 9 مئی کا مقدمہ افواج پاکستان کا نہیں عوام پاکستان کا مقدمہ ہے اس کو کرنے اور کروانے والوں کو جلد از جلد سزائیں ہونی چائیے
13.12.2024 13:25 — 👍 41 🔁 11 💬 0 📌 0
آپ نے قائد اعظم کی جدو جہد کے قصے سنے ہوں گے لیکن ہم نے نواز شریف کی حکمت عملی اور حکمرانی دیکھی ہے۔۔
13.12.2024 14:32 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
الحمدللہ
پروگرام تو مکمل وڑ گیا ہے۔ ۔
13.12.2024 14:54 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0
صد فیصد متفق‼️
12.12.2024 18:23 — 👍 17 🔁 4 💬 2 📌 0
I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything
#CMMaryamInChina
13.12.2024 08:08 — 👍 72 🔁 26 💬 2 📌 0
میں مسلم لیگی ہوں اور پاکستان اور اس کی بہادر فوج کے ساتھ کھڑا ہوں۔ اگر باجوہ جیسا کوئی اپنے حلف کے خلاف کچھ کرتا ہے تو میں اس کے خلاف آواز اٹھانا ضروری سمجھتا ہوں۔
💯🔙フォロバ100⛩️We like #art. We also like #flowers. We love the time I spend imagining and creating.🪷Flower Shop nakano Official🇯🇵Representative Director taichi matsuo
https://www.youtube.com/@FSnakano
https://linktr.ee/fsnakano
Poet. Bard. Pragmatist. Spiritual Nomad. A soul untamed and a heavy heart, making sense of the madness. Searching for truth, peace, and answers until all humankind is free.
.
جب رات زیادہ اندھیری ہو جائے۔❤️🔥
تو سمجھو صبح ہونے والی ہے۔💯
وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی🔥 ........ .
The Leader Of #muslim Ummah 🎈
I love my beautiful country
Skywatching, Politics, Literature, EdTech, Education, Learning.
Twitter Account : https://x.com/IamSunvi?t=wDxtrL8mfpPIIvJIk88Gmg&s=09
ALHAMDULILLAH
فوری فالو بیک انشاء اللہ
Don't Give Up, Because great things take Time.