فیصلہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 14 سال کی سزا سنادی گئی
جبکہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
@fariamughal.bsky.social
فیصلہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 14 سال کی سزا سنادی گئی
جبکہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
🤣🤣🤣
01.01.2025 20:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاک آرمی زندہ باد
پاکستان زندہ باد
جن کو یہ تصویر دیکھ کے سکون ملتا ہے وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔😎
31.12.2024 04:49 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0یہ وہ مرد آہن ہے جس نے ریاست کو دھمکی دینے والے سابق عمرانڈو وزیراعلی گلگت بلتستان کو 5لاکھ جرمانہ اور 34 سال قید کی سزا سنائ ہے
الحمدلله پاکستانی عدلیہ کا نیا فائز عیسیٰ۔۔🇵🇰✌️❤️
قاضی صاحب کے نام 2024 کا سال جس نے پاکستان میں عدالتی غنڈا گردی کو ختم کیا اور جو عدالتیں 141نمبر پر بیٹھ کر ہمیشہ اس ملک کو عدم استحکام کا سبب بنی۔ اور بیرونی ایجنڈے پر پلنے والی کالی بھیڑوں اور کالے بھونڈوں کا راستہ روکا۔
🤣
01.01.2025 20:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میسج لکھ کے بھیجا تھا نیٹ ورک کا میسج آیا هے که مطلوبه سہولت صرف کھوتے کے فالوورز کو میسر هے.😂😂
25.12.2024 07:17 — 👍 16 🔁 4 💬 0 📌 0پاکستان ایران کو حملے کا جواب دے تو وہ ایران کے ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے
پاکستان افغانستان کے حملے کا جواب دے تو وہ افغانستان کے ساتھ کھڑا ہوجاتا ہے
مدد امریکہ اسرائیل ، انڈیا سے لیتا ہے
شیطان ہے نافرمان ہے ، بدزبان ہے ،وہ”یوتھیوں کا کپتان ہے “
Alhamdulillah ♥️
26.12.2024 20:10 — 👍 11 🔁 5 💬 1 📌 1فخر پاکستان 🇵🇰♥️
27.12.2024 11:53 — 👍 23 🔁 5 💬 1 📌 0Tun Ke rakho ♥️
27.12.2024 13:34 — 👍 56 🔁 17 💬 3 📌 0اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
19.12.2024 05:19 — 👍 26 🔁 6 💬 1 📌 0"سرسبز پنجاب"
🔶 وزیر اعلی مریم نواز کابڑا فيصله
🔸اربن فاریسٹ بنانے کا حکم
Mjhe b join kron gi
19.12.2024 12:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0✨ روشن مستقبل کی پہچان
پنجاب کے ہنر مند نوجوان
🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام
♻ اہلیت:
✅ کم از کم تعلیم: میٹرک
✅ متعلقہ فیلڈ میں دو سال کا تجربہ
✅ عمر کی حد: 20 سال یا اس سے زیادہ
📅 داخلوں کا آغاز : 15 دسمبر
🗓️ کلاسز کا آغاز: 15 جنوری 2025
کورس کا دورانیہ : 6 ماہ
X Pakistan mein Kam nhi kr rha...ap yhan active kyn nhi jese app x pr thi.
17.12.2024 16:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0