's Avatar

@vickykhan.bsky.social

197 Followers  |  149 Following  |  2 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.5896

Latest posts by vickykhan.bsky.social on Bluesky

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام جاری🚨

عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے۔

ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں۔

22.11.2024 09:22 — 👍 27    🔁 15    💬 1    📌 0

‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے، علیمہ خان کی گفتگو۔۔!!

22.11.2024 09:35 — 👍 13    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

*پاکستانیو تگڑے ہو جاؤ*

*تم لوگ ہی پاکستان کے مالک ہو*

*24 کو نکلو اور اپنے لیڈر عمران خان کیلئے احتجاج میں شامل ہو جاؤ*

#Finalcall

22.11.2024 02:04 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

باجوہ مکمل طور پر اپنے سسر کے کنٹرول میں تھا
اور وہی کرتا تھا جو وہ کرواتا تھا

ویڈیو مکمل طور پر دیکھیں

22.11.2024 02:10 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0


وضاحت: بشرٰی بی بی نے اپنی ویڈیو میں نہ سعودیہ کا نام لیا اور نا ہی ذکر کیا

عمران خان اور ان کی اہلیہ جب ننگے پاؤں مدینہ گئے تو باجوہ کے سسر جنرل اعجاز امجد اور اس کی بیوی نے کمپین شروع کی کہ
“ یہ شخص ملک میں شریعت نافذ کرنا چاہتا ہے اور ہر جگہ شلوار قمیض اور کپتان چپل پہن کر چلا جاتا ہے”

22.11.2024 02:10 — 👍 9    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اس بچے نے غریدہ فاروقی کے منہ پر تماچہ مارا اور صاف صاف کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں
اس ویڈیو کو ریپوسٹ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو تاکہ سب جان جائیں اس ملک کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے #imrankhan #garidafarooqi #SecretMan #pti

19.11.2024 13:46 — 👍 100    🔁 56    💬 5    📌 1
Post image



السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر ❤️


آپ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ جب نماز کے لیے تکبیر کہی جائے تو دوڑتے ہوئے مت آؤ بلکہ ( اپنی معمولی رفتار سے ) آؤ پورے اطمینان کے ساتھ پھر نماز کا جو حصہ ( امام کے ساتھ ) پا لو اسے پڑھ لو اور جو رہ جائے تو اسے بعد میں پورا کرو ۔

22.11.2024 03:02 — 👍 17    🔁 3    💬 0    📌 0

‏پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام
اے میرے مالک عمران خان کی حفاظت فرما آمین

22.11.2024 03:41 — 👍 36    🔁 6    💬 5    📌 1

‏لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

عدالت نے بیرسٹر علی ظفر کو دلائل جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہے

جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ نے سماعت کرے گا

22.11.2024 03:54 — 👍 8    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کوئی تذبذب کا شکار نہیں، تیاریوں سے بلکل واضح ہے کہ تحریک انصاف کا سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے جا رہا ہے۔ صدیق جان

22.11.2024 04:07 — 👍 66    🔁 20    💬 3    📌 0

🚨🚨🚨بشریٰ بی بی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ وہ ٹوٹ چکی ہیں ملٹی پل چیزیں ہوئیں انکے خلاف انہیں زہر دینے کی خبریں بھی آئیں لیکن بشریٰ بی بی ثابت قدم رہیں ڈٹ کر کھڑی رہیں جیل بھی کاٹ لی۔
`عمران ریاض خان`

22.11.2024 04:21 — 👍 15    🔁 5    💬 0    📌 0

اظہر مشوانی اور ڈاکٹر شہباز گل نے بشریٰ بی بی کے سعودیہ سے منسوب بیان پر وضاحت پیش کی ہے جس میں دم ہے۔ عمران ریاض خان

22.11.2024 04:31 — 👍 17    🔁 4    💬 1    📌 0

‏عمران خان نے پرانے اصولوں پر کھیل کا حصہ بننے سے صاف انکار کیا سب کچھ اپنی عوام کے سامنے کھول کے رکھ دیا ہے حبیب اکرام

22.11.2024 04:52 — 👍 42    🔁 15    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 00:11 — 👍 106    🔁 46    💬 5    📌 1
Post image

اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎

22.11.2024 02:04 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،
اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں!

*پر امن رہیں ہر حال میں*
24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!

21.11.2024 17:38 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

‏اسلام آباد پولیس ہاسٹل سٹی میں جا کر ہاسٹل مالکان کو تھریٹ کررہی ہے کہ ہاسٹل خالی کروائیں

21.11.2024 21:57 — 👍 184    🔁 57    💬 6    📌 3

اصل میں پاکستان کے دوشمن ایک ٹولہ ہے
اور وہ ہے فوج کا ٹولہ جب تک یہ ٹولہ ہے پاکستان ایسا ہی رہے گا

21.11.2024 19:05 — 👍 15    🔁 9    💬 0    📌 0
Post image

24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔عمران خان کے لیے نکلے گی عوام انشاءاللہ

21.11.2024 19:16 — 👍 5    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image 21.11.2024 19:17 — 👍 26    🔁 7    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اہل کشمیر نے احتجاج مزاحمت اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کو پچھاڑ دیا۔راولاکوٹ کے بعد آج کوٹلی میں بھی مزاحمت کاروں کا راج رہا۔
مزاحمت تیز ہو

21.11.2024 17:46 — 👍 28    🔁 8    💬 1    📌 0
Post image

‏فائنل کال کے لئے تیار ہو؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

21.11.2024 17:57 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

@vickykhan is following 15 prominent accounts