فائنل کال
24 نومبر
اسلام آباد
@r4jik.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ PTI LOVER ONLY 💯 Follow Back ♥️ InshAllah
فائنل کال
24 نومبر
اسلام آباد
Imran Khan’s struggle has awakened the entire nation. Every Pakistani stands with him to realize his vision.
22.11.2024 08:00 — 👍 14 🔁 12 💬 0 📌 0احتجاج تو ہو گا انشاءاللہ
21.11.2024 12:08 — 👍 62 🔁 30 💬 1 📌 1پاکستان کی حقیقت
21.11.2024 12:07 — 👍 16 🔁 16 💬 0 📌 0اڈیالہ جیل اور اُس کے اطراف بدامنی اور دہشتگردی کے خدشات، راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ
21.11.2024 07:02 — 👍 30 🔁 17 💬 1 📌 0عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
20.11.2024 13:29 — 👍 389 🔁 119 💬 18 📌 6اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
19.11.2024 19:10 — 👍 157 🔁 54 💬 4 📌 1فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
19.11.2024 19:25 — 👍 340 🔁 126 💬 14 📌 5عمران خان کا دو ٹوک پیغام
24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
20.11.2024 02:49 — 👍 387 🔁 122 💬 17 📌 1پاکستانیوں!
تم لوگ نکلو گے تو خان نکلے گا
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
خان اپنے تخت و تاج کے لیئے قید نہی صرف اپنے پاکستانیوں کے حالات بدلنے کی وجہ سے ساری تکلیف سہہ رہا ہے جیسے آٹھ فروری کو آپ نے خان کو مایوس نہی کیا خان نے بھی اپنی عوام کو مایوس نہی کیا اب ویسے ہی 24 نومبر کو اپنا مینڈیٹ چھین کر لے گے
20.11.2024 02:39 — 👍 10 🔁 6 💬 0 📌 0When oppression reaches its peak and the people’s voices are silenced, revolution becomes the only solution. It’s time to fight for our rights.
Westand with PTI and I support Imran Khan.
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
19.11.2024 07:31 — 👍 474 🔁 192 💬 29 📌 6جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
19.11.2024 14:19 — 👍 15 🔁 9 💬 1 📌 0میں بہت خوش قسمت تھا
کیونکہ میرے پاس ایک ایسا انسان تھا جو کہتا ہے
دفع کرو سب کو میں ہوں نا
اب صرف وہ نہیں ہے🥺