جمہوری آوازوں کو دبائیں گے تو نتائج اچھے نہیں نکلیں گے
30.11.2024 11:33 — 👍 26 🔁 10 💬 0 📌 0@maaz1998.bsky.social
Counselor UC-04 TMC Shah Faisal | BS Physics | Sports Lover | Resist For 🇵🇰
جمہوری آوازوں کو دبائیں گے تو نتائج اچھے نہیں نکلیں گے
30.11.2024 11:33 — 👍 26 🔁 10 💬 0 📌 0کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے
30.11.2024 11:34 — 👍 31 🔁 12 💬 2 📌 1ہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔
حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
19.11.2024 09:41 — 👍 101 🔁 37 💬 7 📌 2رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمن کا VPN سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل اور موقف بہترین ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کو کسی ادارے کی کٹھ پتلی کا کردار نہیں ادا کرنا چاہئیے، ورنہ عوام اور پارٹیاں اہم مسائل پر بھی ان کے فتوؤں کو سنجیدہ نہیں لیں گے, ادارے کو مذاق نہ بنائیں۔
19.11.2024 10:40 — 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0ناظم ؟
30.11.2024 22:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہماری کوئی آواز پاکستان کی پارلیمنٹ میں نہیں ہے، آواز ہے تو جاگیرداروں کی ہے
26.11.2024 08:50 — 👍 27 🔁 12 💬 0 📌 0پاکستان کو ہم اس قابل بنائیں کہ اسی میں ترقی کریں اور یہی پوری دنیا کی لیڈرشپ بھی کر سکے
26.11.2024 08:52 — 👍 28 🔁 15 💬 0 📌 0تعلیم کا حق ہر غریب کا حق ہے ، ہر امیر کا حق ہے، یہ دولت کی بنیاد پر تقسیم نہیں کی جاتی
26.11.2024 08:58 — 👍 39 🔁 18 💬 4 📌 1یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو!
کوئی آساں ہے کیا؟ سرمد و منصور ہو جانا
قدم ہے راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
22.11.2024 13:32 — 👍 50 🔁 18 💬 0 📌 0ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
22.11.2024 13:32 — 👍 72 🔁 23 💬 1 📌 0جماعت اسلامی کا راستہ روک کر کراچی میں کرپٹ پیپلز پارٹی کو مسلط کرنے والی اسٹیبلشمنٹ کو کیا جماعت اسلامی کے مئیرز عبدالستار افغانی، نعمت اللہ خان اور خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی کے وزراء کی دیانت داری اور عوامی خدمت پسند نہیں آئی؟
23.11.2024 12:56 — 👍 39 🔁 15 💬 1 📌 1پارا چنار میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا دی گئی ہے، باجوڑ، خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان میں دہشت گردی و ٹارگٹ کلنگ، شہری سندھ میں سٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقے میں اغوا برائے تاوان عروج پر ہیں۔
23.11.2024 12:56 — 👍 44 🔁 22 💬 0 📌 1سندھ میں پانی کا شدید بحران ہے، ہر سال سمندر سندھ کی زمین کھا رہا ہے، ہم پورے پاکستان کو آباد دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پانی کا کوئی ایسا منصوبہ قابل قبول نہیں جس پر قومی اتفاق رائے نہ کیا گیا ہو۔
23.11.2024 12:57 — 👍 48 🔁 18 💬 0 📌 0