رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
@khalidkhan68.bsky.social

Free Eye Camp at Asia Iqbal Hospital Fateh Pur, Layyah
18.11.2024 15:27 — 👍 18 🔁 2 💬 1 📌 0Alkhidmat Youth Gathering 9.0
17.11.2024 16:41 — 👍 380 🔁 128 💬 26 📌 3جماعت اسلامی زندہ بار
17.11.2024 16:47 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Jamaat-e-Islami the religious-political party in Pakistan, elected Hafiz Naeem ur Rehman as its new emir for the upcoming five-year term.
#News #HurriyatPakistan #karachi #islamabad #Pakistan
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
17.11.2024 16:31 — 👍 204 🔁 30 💬 52 📌 3ممبر بنو طاقت بنو
پاکستان کا ساتھ دو
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
17.11.2024 16:38 — 👍 261 🔁 74 💬 1 📌 1حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
17.11.2024 16:39 — 👍 287 🔁 89 💬 12 📌 4وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
17.11.2024 16:05 — 👍 133 🔁 42 💬 6 📌 1