_*شاید اس کا دل مُجھ سے بھر گیا ہو*_
_*ورنہ یُوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے*_💔
_*اپنی ہی اَنا میں دونوں چُپ ہیں ورنہ*_💛
_*یہ رویے مُحبت کے ضابطوں میں نہیں آتے*_💯
p0etry3
Follow me on tiktok
@adnankhan8932.bsky.social
_*شاید اس کا دل مُجھ سے بھر گیا ہو*_
_*ورنہ یُوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے*_💔
_*اپنی ہی اَنا میں دونوں چُپ ہیں ورنہ*_💛
_*یہ رویے مُحبت کے ضابطوں میں نہیں آتے*_💯
p0etry3
Follow me on tiktok
جان کر کیا کر لینا ہمیں تو پاکستان کے شہر بھی نہیں 😐
10.12.2024 05:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Like everyone motherland
07.12.2024 11:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس ملک میں اپنا نقطہ نظر بیان کرنا تقریباً ناممکن ہوتا چلا جا رہا ہے۔ کیا اب سارے فیصلے بندوقیں ہی کریں گی؟
06.12.2024 18:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دل ٹوٹنے کے بعد انسان کچھ اور سیکھے نہ سیکھے 💔
جھوٹی مسکراھٹ ضرور سیکھ لیتا ہے💔💯
میری وفا فریب تھی میری وفا پے خاک ڈال ۔۔۔۔!!
تجھ سا کوئی با وفا تجھ کو ملے خدا کرے!!!
🌺
وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
02.12.2024 13:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان کے دلوں میں بیماری ہے، پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔
(سورۃ الْبَقَرَة, 2 : 10)
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو، تو کہتے ہیں: ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں۔
(سورۃ الْبَقَرَة, 2 : 11)
میرے پیرو مرشد جناب عمران خان کے دیوانو اسلام علیکم
مطیع بھائی کو کالے سور اغوا کر کے لے گئے مطیع کے لیے آواز اٹھاؤ اور دعا کرو سب صبح بخیر
On Nov 26th, 2024, Pakistan's capital city became a battlefield against its own people. Peaceful, unarmed protestors were shot by snipers, leaving 20+ lives lost and many missing.Records of dead and injured have been confiscated by the state. The world must act.
Sign the Petition: chng.it/pJVMgMHLgm
کرنل شیر خان کی میت بھارت نے واپس کی تھی تو ہی جنازہ پڑھا تھا
27.11.2024 20:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہائے وہ لوگ گئے چاند سے ملنے اور پھر
اپنے ہی ٹوٹے ہوئے خواب اٹھا کر لے آئے
Hello 👋
27.11.2024 13:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Love nature ❤️
26.11.2024 14:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Nikl bhhosri k
26.11.2024 06:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں-
بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے-
Move on
insha'Allah
25.11.2024 16:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Bhok ly bchy mein Tery sy poochta Hu bs 1 din or sbr kr ly ..
25.11.2024 15:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0It's fake news brother..
But I'm with Imran khan
Dua kro yeh aisa na krein or phhs jaein ..
💯 right brother
24.11.2024 00:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0insha'Allah bhai
24.11.2024 00:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ALHAMDOLILAH ma'am wbu
23.11.2024 21:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_شارک🦈 کی میڈیا سے گفتگو_*
*اس نے کہا ہے کہ میں نے ادھی کیبل کاٹ دی ہے اور ادھی کاٹ رہی ہوں لہذا کہیں کہیں VPN لگنا شروع ہو گئے ہیں اور کچھ علاقے رہ گئے ہیں ابھیاور میں VPN کی بھی کیبل کاٹ رہی ہوں وہ بھی نہیں چلیں گے* 🤧
haha it that your?
Amazing
💯
23.11.2024 15:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*شارک مچھلی انٹرنیٹ کیبل کاٹنے گھر سے نکل پڑی۔*
سمندری ذرائع🤔
You are the protector of people's lives and nothing
22.11.2024 10:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Agree 💯
22.11.2024 10:12 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Wa slam
22.11.2024 10:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0