ہے خدا ہی پہ منحصر ہر بات
اور آفت یہ ہے خدا ہی نہیں
جون ایلیا
@israrstr.bsky.social
Polyglot, Brother, Pianist, Peace and love 😍
ہے خدا ہی پہ منحصر ہر بات
اور آفت یہ ہے خدا ہی نہیں
جون ایلیا
روٹی اور پیاز کی بو روح کی ہر خوشی سے پیاری ہے ، چولہا اور توا محراب اور منبر سے زیادہ مقدس ہیں ، پیٹ ڈیڑھ خدا ہے.
19.11.2024 19:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مغرب والے بوائے فرینڈ گرل فرینڈ کھیل کر بھی کردار کےحلالی جنتے ہیں، یہاں نکاح کرکے بھی مہا حرامی جنے جاتے ھیں
19.11.2024 19:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وقت کا فرعون اور سامراج آپکے "شور" سے نہیں بلکہ آپکے "شعور" سے خوفزدہ ہوتا ہے!!!
19.11.2024 19:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایٹمی پاکستان کا خزانہ خالی ہے بال بال قرض میں جکڑا ہوا ہے آدھے سے زیادہ ملک گروی رکھا ہوا ہے جبکہ محترمہ سنی لیونی رحمتہ اللہ علیہ کی دولت چودہ ملین ڈالرز ہے حالانکہ پاکستان کی کہیں زیادہ ماری گئی ہے
19.11.2024 19:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بے تکلفی ایک قسم کی برہنگی ہے
اپنی کمزوری کو صرف اس کے سامنے “ننگا” کرو جو آپکی پردہ پوشی کا شدید متمنی ہو
انقلاب وھاں آتے ھیں جہاں مظلوم متحد ھوں
اور جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کیلیۓ آپس میں لڑیں وھاں انقلاب نہیں قحط آتے ھیں
The imprisonment of former MNA and Pashtun leader Ali Wazir under the repressive Third MPO law is concerning. As a proponent of peace against extremism in Pashtun territory, his unjust detention is a breach of human rights. #ReleaseAliWazir
18.11.2024 20:24 — 👍 18 🔁 5 💬 0 📌 1ایک رات عالم مدھوشی میں ایک پٹواری سپئیس میں گھس گیا اور وہاں انتہائی سنجیدگی سے یہ بات ھورہی کہ اسرائیل کو صرف پاکستان سے خطرہ ہے اور وہ پریشان ہے کہ عاصم منیر اس جنگ کا حصہ بن کر ہمیں تباہ نہ کردے۔
سوچا کہ کہوں کہ بیغیرتوں اسرائیل تو بہت دور ہے،پہلے انڈیا سے اپنی پتلونیں لے آؤ
Hello BlueSky Family
18.11.2024 20:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0