خـــــــالـــــد احــــسان's Avatar

خـــــــالـــــد احــــسان

@khalidihsan.bsky.social

میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہ نسب بات کرنے سے قبیلے کا پتا چلتا ہے۔۔..۔۔👉

786 Followers  |  800 Following  |  18 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7649

Latest posts by khalidihsan.bsky.social on Bluesky

Post image

26 نومبر اور یوم شہدا پر قیادت کی خاموشی نا قابل برداشت ہے۔
کل خان صاحب نے بھی ان پر حیرت کا اظہار کیا ہے اگر ظلم کے خلاف بول بھی نہیں سکتے تو گھروں میں جا کر بیٹھ جائیں۔ کسی اور کو آگے آنے کا موقع دیں

13.12.2024 05:30 — 👍 34    🔁 16    💬 1    📌 0
Post image 29.11.2024 21:08 — 👍 15    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image Post image

مشال یوسفزئی کی بھی کیا زندگی ھے۔ ایک ھفتہ نوٹیفائ اور دوسرے ھفتے ڈی نوٹیفائ۔
ایک ھفتے جاب پے اور دوسرے پھر جاب سے فارغ۔

29.11.2024 21:10 — 👍 16    🔁 4    💬 0    📌 1
Post image

عمران خان حکومت اور اس کے سہولت کاروں کے حواس پر سوار ہے، شاید ان کو رات کو نیند نہیں آتی۔ حامد میر
‎@HamidMirPAK

29.11.2024 21:25 — 👍 5    🔁 3    💬 1    📌 0
Post image 29.11.2024 04:17 — 👍 79    🔁 40    💬 1    📌 0
Post image

زندگی میں پہلی دفعہ عمران خان غلط ثابت ہوا ہے

"فوج بھی میری ملک بھی میرا "

29.11.2024 05:53 — 👍 33    🔁 16    💬 1    📌 0

میرا یہ ٹویٹ پورے پاکستان کیلئے 🚨

کل بابڑا واقعہ جس میں 300 پٹھانوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی تھی کل رات اسلام آباد کے مقام پر 219 پٹھانوں کے لاشوں کو گرایا گیا کیا ہمارا خون سستہ ہے کہ جب آپ چاہوں آپ گرالوں،،،، کل ہمارے اوپر بہت ظلم کیا گیا ہے یہ میں جب تک زندہ ہوں یاد ہوگا 🔥

27.11.2024 05:55 — 👍 13    🔁 7    💬 6    📌 2
Video thumbnail

‏🚨اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری

جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے

27.11.2024 05:54 — 👍 33    🔁 20    💬 1    📌 0

محسن نقوی نے فائرنگ کی دھمکی اور پھر سیدھی فائرنگ سے بیس کارکن زخمی۔

25.11.2024 19:40 — 👍 10    🔁 8    💬 0    📌 0

بشری بی بی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں اس لیے حکومت کے پاس طاقت کے استعمال کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، خواجہ آصف

بغیرت خواجہ

25.11.2024 19:57 — 👍 7    🔁 5    💬 0    📌 0

خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ آج اسلام آباد پہنچا ہے۔ عوام کا غصہ اور جوش و خروش بتا رہا ہے کہ اس بار واپسی خان کی رہائی کے بغیر نہیں ہو گی۔ عوام کا جنون عروج پر ہے۔ اس جنون کا کوئی طاقت مقابلہ نہیں کر سکتی۔ ڈی چوک پہنچ کر دکھائیں گے۔ ‎
#نومبر24_یوم_انقلاب

25.11.2024 20:04 — 👍 10    🔁 6    💬 0    📌 0

ایک طرف سرکار کہتی ہے کہ پی ٹی آئی کو سیاست کے لئے لاشیں چاہئیں دوسری طرف نہتے مظاہرین پر مبینہ فائرنگ کی اطلاعات ، آخر سرکار کیا چاہتی ہے ؟

25.11.2024 20:09 — 👍 8    🔁 7    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پارٹی پٹھان کے گھر میں رکھوں گے تو مہمان نوازی کے لیے پٹھان تو آیا گا اور ساتھ میں پٹھہے بھی لایا گا 🔥

25.11.2024 20:15 — 👍 13    🔁 10    💬 0    📌 1

*_‏ناظرین اگر پی ٹی آئی والوں نے مزید کچھ گھنٹے ایسے ہی مزاحمت کی تو حالات بدل جائیں گے،، حکومتی ایوانوں میں کھلبلی سخت بوکھلائٹ کا شکار اڈیالہ میں قید عمران خان کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا،،،فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے مگر رہائی کے بعد-_*

25.11.2024 08:20 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

اس کے کہنے کا مطلب کیا یہ سمجھا جاۓ کہ آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟

24.11.2024 18:51 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اس کے کہنے کا مطلب کیا یہ سمجھا جاۓ کہ آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟

24.11.2024 18:51 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall

23.11.2024 14:28 — 👍 292    🔁 112    💬 12    📌 4
Post image

‏ضلع کرم دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے
واقعہ حکومت ،اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے
صوبائی اور وفاقی حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#SaveKurram

23.11.2024 18:37 — 👍 16    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 18:38 — 👍 29    🔁 9    💬 1    📌 0
Post image

عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور

23.11.2024 10:01 — 👍 296    🔁 99    💬 14    📌 5
Post image

پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان

23.11.2024 02:16 — 👍 387    🔁 156    💬 14    📌 4

وعلیکم السلام!

23.11.2024 04:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

22.11.2024 13:28 — 👍 487    🔁 127    💬 25    📌 2
Post image

‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔

22.11.2024 13:29 — 👍 710    🔁 234    💬 19    📌 6

@khalidihsan is following 14 prominent accounts