ن لیگ نے تو ختم نہیں کی 😅🤣
19.12.2024 09:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@umraz.bsky.social
Temporary people Permanent lesson
ن لیگ نے تو ختم نہیں کی 😅🤣
19.12.2024 09:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
#گولی_کیوں_چلائی
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں قیمتیں بےشک مزید کم ہو جائیں لیکن دھوکے میں نہیں آنا بائیکاٹ جاری رکھیں۔
06.12.2024 19:09 — 👍 25 🔁 16 💬 0 📌 0"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔"
ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟
یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟
#Islamabad_Massacre
#IslamabadMassacare #اسلام_آباد_قتل_عام
او پیٹ واریو 🤣🤔
25.11.2024 10:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک تو پٹواری پڑھے لکھے نہیں اور نہ پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
انگلش تم پٹواریوں سے پڑھی نہیں جاتی اس لیے اردو ورژن پڑھو۔
#ImranKhan
پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں!
#UndeclaredMartialLaw
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
نکلو اسلام آباد کے لیے
#عمران_خان
توہین عدالت کیس میں غیر معمولی مکالمہ
ہمارے ملک کا نظام ہی ایسا ہے ، وکیل شعیب شاہین
شعیب صاحب ملک کا نظام ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا ، آپ کے ملک کا نظام عدالتوں کے ہاتھ سے نکل کر پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
#IHC #PTI
آج کل میں شارک انٹرنیٹ کی کیبل کاٹ سکتی ہے۔
#ImranKhan
پھٹی پڑی ہے 🤣😅
21.11.2024 07:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🥰😘
20.11.2024 11:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر، اسلام آباد
#ImranKhan
Wa-Alaikum-Salaam
20.11.2024 03:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ رہی آزادی 🇵🇰 بس آپ لوگوں نے 24 نومبر نکلنا ہے۔
#ImranKhanPTI
Respect freedom of speech.
#PakistanUnderFascism
#PakistanUnderStateFascism
#ImranKhanPTI