@knowledgeexplorer.bsky.social
راتوں رات سموگ کہاں غائب ہوگئی سوال تو بنتا ہے۔
18.11.2024 17:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کا ملٹری ٹرائل کب ہوگا؟
ممکن ہے کہ Happy New Year کے گفٹ کی شکل میں عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا گفٹ زیک گولڈسمتھ سمیت ان تمام گولڈسمتھئینز کو دیا جائے جو امریکہ اور برطانیہ میں بیٹھے ایٹمی پاکستان کیخلاف مہم چلا رہے ہیں۔