's Avatar

@kashifsatti.bsky.social

86 Followers  |  30 Following  |  7 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.3044

Latest posts by kashifsatti.bsky.social on Bluesky

‏لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پاکستانی فوج کے ایک سابق تین ستارہ جنرل ہیں
آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا: آئی ایس پی آر
جو 2019 سے 2021 تک پاکستان کی خفیہ ایجنسی، (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔

10.12.2024 17:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!

27.11.2024 11:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏او ویخ بغیرتا
ہر بندہ مینوں پُچھ ریا اے کہ ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 08:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عقيلة عمران خان، بشریٰ بي بي، ذكرت في تسجيل فيديو أن الحكومة السعودية غضبت من عمران خان لأنه أراد تطبيق الشريعة في باكستان، بينما تزعم أن السعودية تقوم بإلغاء الشريعة. هذا تصريح خطير يوجه اتهامات مباشرة ضد المملكة. نرجو من وزارة الخارجية السعودية وسمو ولي العهد التحقيق في هذه الادعاءات.
Copied

22.11.2024 07:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا،
کل آمدنی : 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس،
الحمداللہ پاکستان نے ٹیک اوور کر لیا الحمدللہ

21.11.2024 11:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 17:43 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز
عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے۔سہیل وڑائچ کا انکشاف

18.11.2024 08:17 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏موروثی سیاست والی تبدیلی ۔۔۔ 👇👇👇

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 24 نومبرکے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے متحرک۔۔۔
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی انصاف اسٹوڈنٹس اور یوتھ لیڈرز کے ساتھ ملاقات۔۔۔
عمران خان کی نوجوانوں سے بہت توقعات ہیں، بشریٰ بی بی کی گفتگو۔۔۔

18.11.2024 07:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@kashifsatti is following 18 prominent accounts