@imikhan.bsky.social
"الحمدللہ، اطلاعات کے مطابق شاہد خٹک اور عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں 20 گھنٹے کی مسلسل کاوشوں کے بعد جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان کے قافلے CPEC روٹ کامیابی سے پار کر چکےہیں۔ یہ ایک تاریخی قافلہ ہے جو کئی کلومیٹر پر مشتمل ہے۔"اظہر مشوانی
25.11.2024 07:17 — 👍 15 🔁 8 💬 2 📌 0🚨 اپڈیٹ
جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔
ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں
آج سے بڑی تعداد میں شرپسندوں کی گرفتاریوں کا امکان۔
چیف کمشنر اسلام آباد نے سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔
ظلم کے خلاف مانند چٹان کھڑا ہے۔۔
اے پاکستانیوں دیکھو تمھارا کپتان کھڑا ہے۔۔
فسطائیت وجبر ظلم وستم سب حیران کھڑا ہے۔۔
نہ ٹوٹا نہ بکھرا نہ بھاگا، شیطان بھی اب خود پشیمان کھڑاہے۔
ملے گی منزل قوم کو کیونکہ وہ سر پہ مانند سائبان کھڑا ہے۔۔
اے پاکستانیوں دیکھو تمھاراکپتان کھڑا ہے۔۔
تمام بڑے قافلے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر دور ہیں۔
شاباش خان کا ورکر شاباش۔
Kon kon islamabad ki taraf rawana hy
24.11.2024 08:08 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
Final call
23.11.2024 09:01 — 👍 22 🔁 16 💬 0 📌 1مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
تحریک انصاف ڈی چوک احتجاج پر ڈٹ گئی ،حکومت نے F9 پارک ،اور سنگجانی احتجاج کی پیشکش کی۔
تحریک انصاف نے انکار کردیا🔥
نصیرآباد بلوچستان NA255 سے عوامی ایم این اے محمد عارف رند کا قافلہ اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔
ہزاروں کلومیٹر کا یہ سفر مشکلات کے باوجود بھی جاری و ساری ہے، اسی جوش و جذبے سے اللہ کی مدد سے ظالم کو شکست دیں گے، اور اپنے قائد عمران خان کو رہائی دلوائیں گے۔ انشاءاللہ
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.
23.11.2024 05:31 — 👍 314 🔁 110 💬 25 📌 3سالار کاکڑ 18 گھنٹے کے بعد آخر کار KP house پشاور پہنچ گئے۔ کل جلوس کو لیڈ کرکے اسلام آباد کے لیے نکلے گا۔
23.11.2024 09:18 — 👍 36 🔁 10 💬 1 📌 1ایک نیازی سب پے بھاری 🤣
23.11.2024 09:12 — 👍 11 🔁 3 💬 1 📌 0انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ پی ٹی آئی
بشریٰ بی بی پر ملتان،ڈیرہ غازی خان،لیہ،راجن پور،گوجرانوالہ میں مقدمات درج کر لیے گیے۔۔
23.11.2024 09:02 — 👍 8 🔁 5 💬 1 📌 0انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
22.11.2024 05:05 — 👍 379 🔁 157 💬 11 📌 7انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
"24 نومبر کی ہماری کال ہے، آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں، ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے۔ یہ عمران خان کے حوصلے کو نہیں توڑ سکے اور نہ ہی عوام کی عمران خان کیلئے محبت کو کم کرسکے، جیت عمران خان کا مقدر ہے۔"علی محمد خان
22.11.2024 12:59 — 👍 125 🔁 47 💬 3 📌 2سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام
اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔