Touseef Dhamrah's Avatar

Touseef Dhamrah

@touseefdhamrah.bsky.social

Coordination & PR Secretary PPP District SBA| Bhuttoist | Bilawal is My leader & Strong Beliver Of Democracy.

71 Followers  |  8 Following  |  2 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.3142

Latest posts by touseefdhamrah.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

Attended PPP District Executive Committee meeting at Zardari House Nawabshah regarding the foundation day of Pakistan Peoples Party - PPP on November 30, the meeting was presided over by Muhammad Salim Zardari District President PPP Shaheed Benazirabad.

21.11.2024 12:45 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‎ادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو زرداری ہاؤس پر آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے۔۔#drazrafazalpechuho #Minister #Health #Papuplation #Sindh #PakistanPeoplesParty #ZardariHouse #Nawabshah

18.11.2024 16:34 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 1
Video thumbnail

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس

18.11.2024 11:15 — 👍 166    🔁 115    💬 3    📌 5
Video thumbnail

تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

17.11.2024 15:21 — 👍 179    🔁 118    💬 8    📌 3
Post image

‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#SPHF‬⁩

18.11.2024 09:13 — 👍 105    🔁 67    💬 2    📌 2

@touseefdhamrah is following 8 prominent accounts