@naeem11.bsky.social
Assistant Pharmacist, Social Media activist, Human Right Activist, Pakistan Tehreek Insaf Worker,
*_🚨🇧🇫شاہد خٹک کی اسلام آباد اور پنڈی کی عوام سے نکلنے کی اپیل_*
*_ڈی چوک میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود پنڈی اسلام آباد کے عوام باہر نکلے بشرہ بی بی، علی امین ،شاہد خٹک سمیت دیکر پارٹی قیادت موجود_*
*_شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ🤌❤️✌️_*
*_سی پیک والا قافلہ اسلام آباد انٹرچینج کے قریب پہنچ گیا۔۔۔۔!!_*
25.11.2024 02:07 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں کہ میں ہر شئے پر قدرت رکھنے والا ہوں, (القرآن)
25.11.2024 02:07 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
یا اللہ ہمارے تمام کارکنان کی حفاظت فرمائیں ... آمین 🤲
راجہ بشارت تمام رکاوٹیں عبور کر کہ اسلام آباد ٹول پلازے کے قریب پہنچ گئے!
24.11.2024 15:53 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0حق کے ساتھ کھڑے صحافی۔
23.11.2024 06:56 — 👍 25 🔁 12 💬 2 📌 1قتل گاہوں میں رعایت نہیں برتی جاتی
کوئ اکبر ہو کہ اصغر ، نہیں دیکھا جاتا
لیڈر ایسے رکھو آپ فخر کر سکے ۔
21.11.2024 17:29 — 👍 17 🔁 5 💬 1 📌 0جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے، وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
21.11.2024 05:42 — 👍 12 🔁 1 💬 2 📌 0لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
20.11.2024 04:35 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
Is Blue Sky Ban in Pakistan?
20.11.2024 04:06 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0Keep it up Shehzad
18.11.2024 20:08 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 1Keep it up Shehzad
18.11.2024 20:08 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 1@ptiofficials.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
پاکستان تحریک انصاف کے تمام سپوٹرز ہمیں فالو کریں
یہ وقت ہے عمران خان کو جیل سے باہر نکالنے کا
اور خاص طور پر اس پوسٹ کو لازمی ری پوسٹ کریں
@fatimaptiik.bsky.social @imrankhan804.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
@arynewstv.bsky.social
@geonewsurdu.bsky.social @bolnews.bsky.social
پاکستان تحریک انصاف کے تمام سپوٹرز ہمیں فالو کریں
یہ وقت ہے عمران خان کو جیل سے باہر نکالنے کا
اور خاص طور پر اس پوسٹ کو لازمی ری پوسٹ کریں
@fatimaptiik.bsky.social @imrankhan804.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
@arynewstv.bsky.social
@geonewsurdu.bsky.social @bolnews.bsky.social
@ptiofficials.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
Wao
18.11.2024 12:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Hi
18.11.2024 12:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Adil Raja apnay YouTube par logo ko Blue sky k baray main btao
18.11.2024 12:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good adil Raja
18.11.2024 12:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ نے مجھے سائفر کیس میں باعزت بری کیا، آج 9 مئی کے جھوٹے کیسز میں کوٹ لکھپت جیل میں پڑا ہوں، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، 24 نومبر کو تمام لیڈرز اور کارکن باہر نکلیں اور پُرامن رہیں، پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، شاہ محمود قریشی
16.11.2024 08:40 — 👍 45 🔁 13 💬 0 📌 0ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
میں نے پیر کامل سے سیکھا ہے کہ
جو نصیب میں نہیں وہ ہاتھ میں آکر بھی چلا جاتا ہے جو نصیب میں ہو وہی ملتا ہے۔ امامہ نے نو سال جلال النصر کو پانے کے لیے دعائیں کی وہ اسے نہیں ملا کیونکہ اللہ پاک اسے سالار جیسے صالح شخص سے نواز نا چاہتے تھے۔ بیشک ہمارا نصیب ہماری خواہشوں سے بہتر ہوگا۔