*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی اور تجھ پہ ہی یقین کیا۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
@mohsinjutt.bsky.social
Please follow me for follow back 💯
*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی اور تجھ پہ ہی یقین کیا۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
بریکنک بریکنک بریکنک نیوز 🚨
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 🚨🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور....
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
19.11.2024 15:19 — 👍 1357 🔁 379 💬 114 📌 25Please follow me for follow back 💯
19.11.2024 15:50 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0