جمیعت علماء اسلام کے ساتھیوں ہمیں اگے بڑھنا ہے اپنے غلطیوں سے سیکھ کے اگے ہم نے بڑھنا ہے رکنا نہیں ہے ہم سب کے کندھوں پر ایک باری ذمہ داری ہے جو انشاءاللہ ہم اخری سانس تک نبھائیں گے اور ہمارے اکابروں نے جو قربانیاں دی ہیں اس قربانیوں کا ہم نے لاج رکھنا ہے
#JamaitUlemaeIslam