's Avatar

@ranatariqaziz.bsky.social

292 Followers  |  277 Following  |  12 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.2666

Latest posts by ranatariqaziz.bsky.social on Bluesky

زندگی بہت عجیب ہے،
ہم کچھ لے کر نہیں آتے۔۔۔،
پھر ہر چیز کے لئیے لڑتے ہیں، پھر سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں، اور کچھ بھی لے کر نہیں جاتے۔

05.01.2025 18:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں۔۔۔
اس لئیے انھیں وضاحت دینے کا کوئی فائدہ نہیں

21.12.2024 13:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام وعلیکم ۔۔۔ یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا"۔ صبح بخیر

08.12.2024 05:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ سستا آدمی آج کل عزت کا دعویٰ کرنے لگا ہے، غدار وفا کی باتیں کر رہا ہے، اور منافق سچائی پر بحث کر رہا ہے..! صبح بخیر

07.12.2024 03:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام وعلیکم ۔۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ آپ کی خیریت پوچھنے والا
آپ کی خیریت بھی چاہتا ہو۔۔۔۔ صبح بخیر

05.12.2024 07:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مایوس معاشروں کے نام نہاد دانشور ھمیشہ سطحی باتیں کرتے ہیں ۔مسائل کے ادراک سے نا بلد۔

26.11.2024 07:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس وقت دارالحکومت میں نفسا نفسی اور بھاگم بھاگ کا عالم ہے۔۔۔
حامد میر

25.11.2024 09:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏سرائیکی نوجوان نے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے گانا تیار کیا ہے اسے پھیلا دیں سب۔
اگر کوئی اپنے تئی کسی بھی طرح کی کوشش کرتا ہے تو اسے سراہا کریں۔

22.11.2024 06:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ جب نکاح اور ولیمے کی قیمت لاکھوں روپے ھو گی تو ، زنا کی قیمت ایک آئسکریم چند جھوٹے وعدے اور قسمیں ھی رہ جائیں گے !! صبح بخیر

22.11.2024 04:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ جب کوئی آپ سے مدد مانگے تو سمجھ لیں اس نے پہلے اللّٰہ سے کہا اور شاید اللّٰہ نے ہی اسے آپکی طرف بھیجا ھے!! صبح بخیر

21.11.2024 05:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

قاہداعظم انگلش میں تقریر کرتے تھے لوگوں کو سمجھ اکثر نہیں آتی تھی لیکن سمجھتے تھے وہ سچ بول رہیں ہیں،
آج خان کی باتیں تو ساری قوم سمجھ چکی ہے۔زرا سنیں اس غریب شخص کی باتیں ، جوتی پاوں میں نہیں ہے لیکن دماغ میں شعور ہے۔

20.11.2024 04:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام وعلیکم ۔۔۔۔۔ زندگی آسان کسی کی نہیں ہوتی بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کی برداشت کی حد ختم ہو جاتی ہے .... صبح بخیر

20.11.2024 04:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ranatariqaziz is following 11 prominent accounts