لیکن موقع ملتے ہی بوٹ چاٹنے میں بھی pti والے کسی کو آگے نہیں آنے دیتے
21.11.2024 08:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@malangjan.bsky.social
لیکن موقع ملتے ہی بوٹ چاٹنے میں بھی pti والے کسی کو آگے نہیں آنے دیتے
21.11.2024 08:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0الحمدللہ، ہم تیرے سے بڑے پٹھان ہیں شیرانی قبیلے کے ہیں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے رہنے والے ہیں، یہ دھمکیاں کسی اور کو دو لالا،
21.11.2024 02:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بھائی صاحب وہ پٹھان مر گئے جن کے کانوں پہ بال ھوتے تھے اور گھوڑے کی طرح منہ ھوتا تھا، اب تو pti میں وہ پٹھان ہیں جو عدت میں نکاح کرنے والے کو لیڈر اور اور نکاح کرنے والی چھ پوتے اور سات نواسے چھوڑ کے بھاگ جانے والی کو مرشد کہتے ہیں،
21.11.2024 02:08 — 👍 5 🔁 1 💬 2 📌 0شرپسندوں دھشت گردوں دیکھ لو یہ وہی پاکستان ہے جسکو آپکے دجال عمران نے دیوالیہ کرایا تھا
📌پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ۔۔۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔۔
ملک کی آئی ٹی برآمدات اکتوبر میں 33 کروڑ ڈالر رہیں جو ستمبر سے 13 فیصد زائد رہیں
پاکستان کا ڈمی گارڈ عمران خان، جو ہر ہفتے یوتھ کو ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ پر لگا دیتا ہے، اسکو لاشیں چاہیے تاکہ سیاست کرسکیں مگر اپنے بچوں کو کبھی نہیں بلاتا جو یہودیوں کے ہاں پل رہے ہیں. غریبوں کے بچوں کو ایندھن بنارہا ہے.. بہترین تجزیہ 👏
20.11.2024 02:47 — 👍 62 🔁 22 💬 5 📌 0*بڑی خبر!!!*
5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔
23 کروڑ روپے کی ایڈوانس ادائیگی کے بعد آج خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کے دفتر سے 58 کروڑ روپے سے زائد کے بقیہ فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی ہے
اکتوبر میں احتجاج کیلئے صوبے کے خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے گئی اب 24 نومبر کے احتجاج کیلئے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کیلئے خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے، ان حکمرانوں کے پاس صوبے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہیں مگر ریاست پر حملہ آور ہونے کیلئے ہیں
19.11.2024 11:35 — 👍 76 🔁 39 💬 4 📌 0جیتے رہو پا جی
20.11.2024 02:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ن لیگی قیادت کو چاہیے کہ Tv ٹاک شوز میں سینٹر افنان اللہ جیسے شیروں کو بھیجا کرے، جو عمرانڈوززز برگیڈ کی صحیح مٹی پلید کرتا ھے
کیونکہ یہ لوگ عمرانڈوززز برگیڈ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
ایسی آزادی مانگتے ہیں سُسرے
20.11.2024 02:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اہم بات...
اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
الحمداللہ! ✌️🇵🇰
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!
عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔
یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔
5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
پاکستان بنگلہ دیش کو ایٹمی قوت بننے میں مدد کرے گا، انڈیا کی چیخیں بلاوجہ نہیں.. جب سے بنگلہ دیش میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا ہے تب سے انڈیا صدمہ میں ہے.. 🔥🔥
19.11.2024 22:06 — 👍 21 🔁 9 💬 2 📌 0پہلا ویڈیو___پوسٹ!
کیسے لگا___؟
سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
18.11.2024 18:19 — 👍 233 🔁 84 💬 16 📌 5بلیو اسکائی کے جمعیتی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہو کر جماعتی بیانیہ کو پروموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں
19.11.2024 11:09 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے..
@ziaurrehman76.bsky.social
شاہ جی تُسی گریٹ او
19.11.2024 03:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر بروز جمعرات
#TeamJUISindh
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥
18.11.2024 17:01 — 👍 19 🔁 4 💬 0 📌 0باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت
آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا
مولانا کا حيادار بیٹا،اور مدارس کی تربیت
آذر بائیجان میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی کانفرس میں مولانا کے بیٹے سے لڑکی نے سوال و جواب کئے پورے گفتگو میں انہوں نے آنکھ اُٹھا کر اس کی طرف نہیں دیکھا
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
18.11.2024 18:41 — 👍 103 🔁 20 💬 4 📌 4اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں شرکت کر کے فلسطین 🇸🇩 کے ساتھ اظہار یکجہتی فرمائیں شکریہ 🙏
18.11.2024 13:59 — 👍 57 🔁 12 💬 0 📌 0