بھارت کا جنگی جنون
رشید صافی کا کالمـ - بھارت کا جنگی جنون 2025-04-27 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
“بھارت کا جنگی جنون اور کشمیر کی کشیدگی خطے کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے دفاعی اقدامات کے باوجود بھارتی پروپیگنڈا بڑھتا جا رہا ہے۔ کیا عالمی برادری اس بحران کو روک پائے گی؟ #Kashmir #Pakistan #India” dunya.com.pk/index.php/au...
27.04.2025 04:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
خطوط کہانی
رشید صافی کا کالمـ - خطوط کہانی 2025-02-16 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
انسانی فطرت کا خاصہ ہے کہ اپنی خامیوں اور کمزوریوں کو دیکھنے سے کتراتا ہے کیونکہ ہم اپنی ذات کو ایک مثالی روپ میں دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں اور اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں یہی وہ بنیادی وجہ ہے جو خود احتسابی کو ایک مشکل عمل بناتی ہے dunya.com.pk/index.php/au...
16.02.2025 04:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
احتجاج کی اسیر پی ٹی آئی
رشید صافی کا کالمـ - احتجاج کی اسیر پی ٹی آئی 2025-02-04 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ریاست کی سب سے بڑی دستاویز آئین ہے مگر کتنے لوگ جانتے ہیں کہ 1973ء کاآئین بنانے کے لیے ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی گئی تھی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل تھے جنہوں نے طویل بحث و مباحثے کے بعد ایک متفقہ آئین تشکیل دیا۔ اس کمیٹی کی کامیابی سے یہ ظاہر ہوتا ہے dunya.com.pk/index.php/au...
04.02.2025 05:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جنید اکبر سے خان صاحب کی اُمیدیں
رشید صافی کا کالمـ - جنید اکبر سے خان صاحب کی اُمیدیں 2025-02-02 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
اہم سوال یہ ہے کہ علی امین گنڈا پور کو صوبائی صدر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ اگر خان صاحب کی توقعات پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے انہیں صوبائی صدارت سے ہٹایا گیا تو بطور وزیراعلیٰ کون سی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں؟ کیا خان صاحب علی امین گنڈا پور کی وزارتِ اعلیٰ سے مطمئن ہیں؟ dunya.com.pk/index.php/au...
02.02.2025 05:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ثقافتوں کی منتقلی
رشید صافی کا کالمـ - ثقافتوں کی منتقلی 2025-01-28 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
چین کے جشنِ بہار اور نئے قمری سال کے تہوار کی اہمیت کو عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا ہے۔ اسے یونیسکو کی نمائندہ فہرست میں غیرمحسوس ثقافتی ورثے کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ یہ ایک تاریخی سنگ میل ہے dunya.com.pk/index.php/au...
28.01.2025 04:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تین بڑوں کی ملاقات
رشید صافی کا کالمـ - تین بڑوں کی ملاقات 2024-12-31 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
پاکستان اگر خطے کے دیگر ممالک سے ترقی میں پیچھے ہے تو اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں ملکی ترقی کا کوئی طویل مدتی منصوبہ بن سکا اور نہ ہی کسی حکومت نے پہلے سے موجود منصوبوں کو جاری رکھا۔ جیسے سعودی عرب میں وژن 2030ء کے تحت ترقی کا سفر جاری ہے۔ dunya.com.pk/index.php/au...
31.12.2024 06:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اقتدار کے کانٹے
رشید صافی کا کالمـ - اقتدار کے کانٹے 2024-12-10 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
امکان ہے کہ مدارس بل کا معاملہ احتجاج سے پہلے پُرامن طریقے سے حل ہو جائے گا لیکن اگر حکمت عملی سے مدارس بل کے اہم مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو احتجاج کی نوبت ضرور آئے گی اور جے یو آئی کا احتجاج پی ٹی آئی کے احتجاج سے مختلف ہو گا۔ dunya.com.pk/index.php/au...
10.12.2024 05:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پی ٹی آئی کا بانی کی رہائی کا بیانیہ
رشید صافی کا کالمـ - پی ٹی آئی کا بانی کی رہائی کا بیانیہ 2024-12-03 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ٹی آئی کا ڈی چوک میں احتجاج سے فرار کے بعد پی ٹی آئی کی صفوں میں خاموشی ہے۔ سمجھدار کھلاڑی ایسے مشکل وقت میں سٹریٹیجی تبدیل کر کے میدان میں اُترتا ہے‘ کیا پی ٹی آئی دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اپنی سٹریٹیجی تبدیل کرنے کیلئے تیار ہے؟ dunya.com.pk/index.php/au...
03.12.2024 07:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پی ٹی آئی کے ناکام احتجاج کا ذمہ دار کون؟
رشید صافی کا کالمـ - پی ٹی آئی کے ناکام احتجاج کا ذمہ دار کون؟ 2024-12-01 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
پی ٹی آئی کا الزام ہے کہ ڈی چوک میں حکومت نے طاقت کا استعمال کیا اور فائرنگ سے سینکڑوں کارکنان شہید ہوئے۔اگر ایک بھی پُرامن شہری کی جان گئی ہے تو وہ قابلِ مذمت ہے مگر لاشوں پر سیاست بھی قابلِ مذمت ہے۔ ڈی چوک سے چند قدم دور سے قیادت ڈی چوک کیوں نہ پہنچ سکی؟
dunya.com.pk/index.php/au...
01.12.2024 11:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بشری بی بی بلیو ایریا ڈی چوک کے قریب
26.11.2024 12:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ناکام۔ مظاہرین سنگجانی سے آگے بڑھے تو ریاست حرکت میں آئے گی اس کے لئے چاہے دفعہ ۲۴۵( فوج کو طلب کرنا) لگانا پڑے یا کرفیو۔۔ حالات کی ذمہ داری کال دینے والوں پرہوگی ۔وزیرداخلہ محسن نقوی
25.11.2024 20:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈیرہ اسماعیل خان موٹر ویز انٹرچینج کے قریب تازہ مناظر۔۔ پشاور موٹرویز پر آگ لگی ہوئی ہے جبکہ جنوبی اضلاع اور کوئٹہ سے آنے والا قافلہ اسلام آباد داخلے کا منتظر
@PTIofficial @PTIKPOfficial @ImranKhanPTI #PtiFinalCall #ReleaseImranKha
25.11.2024 11:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بھرم ٹوٹ گیا
رشید صافی کا کالمـ - بھرم ٹوٹ گیا 2024-11-24 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ایک غلط لفظ‘ بغیر سوچے دیا ہوا ایک بیان‘ ایک غیر ضروری تبصرہ‘ ایک ناپختہ رائے‘ ایک غیر مناسب اشارہ‘ ایک بے جا خاموشی‘ سب کچھ سیاسی راہداریوں میں تہس نہس کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔ dunya.com.pk/index.php/au...
24.11.2024 05:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بسلسلہ مرمت بند
22.11.2024 20:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
MashaAllah
20.11.2024 15:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
The Ministry of Interior grants special powers to Punjab Rangers & FC under the Anti-Terrorism Act 1997. They will assist police in maintaining law & order during the PTI protest sit-in. Written orders issued. #Islamabad #PTIProtests #LawAndOrder #Rangers #FC
20.11.2024 14:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Colors of autumn
17.11.2024 22:07 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Goodbye Champion of all time
20.11.2024 05:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
19.11.2024 19:41 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Explore the Nature with Us!
Welcome to your premier destination for natural beauty, space news, astronomy, and exploration.
سب ایک دوسرے کو فالو کریں
اور فالو بیک کریں
فالو کرنے سے۔ فالو بیک ضروری ہے
Jump, and you will find out how to unfold your wings
Social Commentator | Historian | Influencer | AI Architect
Where technology meets culture 🌐
Explorer 🌍 | Sports Enthusiast 🏅
Sharing stories, insights & perspectives that inspire! ✨
Social Commentator | Influencer 🎙️
Traveler 🌍 | Sports Enthusiast 🏅 | Movie Buff 🎥
Sharing insights, stories, and perspectives!
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
Young Lawyer ⚖ 🇵🇰 🇬🇧 l Ex Information Secretary @ISFPunjab l Imranist l Student of Law @UniversityofLaw Manchester l #BehindYouSkipper ❤✌
Lahore - Manchester
https://x.com/Worldnewsukk
فالو کریں فالو بیک 100 فیصد ملے گا جو فالوبیک نہیں دے گا اسے 2 دن بعد انفالو کردیا جائیگا
Pakistan Zinda Bad
Proud to be a Pakistani
Follow back 💯
You are never wrong to do the right thing
جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے