Pakistan International Airlines
02.02.2025 08:31 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0@shakaib1991.bsky.social
تم مِلے،دِل کھِلے،اور جینے کو کیا چاہئے۔۔۔۔۔۔
Pakistan International Airlines
02.02.2025 08:31 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0تیری معراج کہ تُو جانے کہاں تک پہنچ
میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا
صلو علیہ والہ وسلم
30M users 1B posts
🤝
bluesky milestone
achieved this week
کان ادھر سے پکڑ لیں یا اُدھر سے،حساب ایک ہی ہے
30.01.2025 05:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ملک صاحب کی مہنگائی کے خاتمے کی خبر نے عوام کو انگشت بدنداں کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔
اتنا جھوٹ
یک طرفہ محبت سے زیادہ مزےدار کیا چیز ہو گی
27.01.2025 19:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکینگ نیوز ۔۔۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی کردی،اسکا واضح مطلب ہے معیشت تیزی سے بہتر ہورہی ملکی قرضے کم ہورہے۔
27.01.2025 12:42 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 1کدھر ہیں وہ بیغیرت جو کہتے تھے عمران خان یا اس کی حکومت کا 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے میں کوئی کردار نہیں۔۔
27.01.2025 10:35 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 1ماں زندگی کا وہ پُل ہے جو کبھی ٹوٹتا نہیں، چاہے کتنا ہی بوجھ کیوں نہ ہو،😇
27.01.2025 05:10 — 👍 44 🔁 9 💬 8 📌 0بہکا رہا ہے کون مجھے یوں ترے خلاف
اک مرتبہ خود اپنی طرف دھیان بھی گیا
جمال احسانی
New from 404 Media: hundreds of subreddits, including some of the most popular, are considering banning all links/content/screenshots from X/Twitter. r/NFL, r/hockey, r/baseball, r/nba, r/formula1, r/ComicBookMovies, r/MadeMeSmile, so many more. Some already have. www.404media.co/hundreds-of-...
22.01.2025 17:07 — 👍 71337 🔁 8611 💬 2216 📌 880تجھ کو اپنی ہی قسم یہ تو بتا دے مجھ کو
کیا یہ ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہو جائے
ہائے اس وقت دل زار کا عالم کیا ہو
گر محبت ہی محبت کے مقابل ہو جائے
پھیکا پھیکا ہے مری بزم محبت کا چراغ
تم جو آ جاؤ تو کچھ رونق محفل ہو جائے
#اردو_شاعری
❤️🌹❤️🌹❤️❤️🌹
22.01.2025 17:27 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مسنگ پرسنز کے حوالے سے پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب! سینکڑوں افراد کی گمشدگی کا واویلا کرنے والے آخر میں 34 ناموں کی جعلی لسٹ پر اتر آئے، جو مکمل طور پر جھوٹ ثابت ہوئی۔ پروپیگنڈے کی سیاست ہمیشہ ناکامی پر ختم ہوتی ہے!
#جھوٹا_پروپیگنڈا_فیل
ہم اور تم ہیں مثلث میں زاویوں کی طرح
ہمارے.... درمیان محبت ہی تیسرا دکھ ہے .....
بحران پیدا کرنے کے لیے مضبوط ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے۔۔۔۔
22.01.2025 02:24 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 1Ya Allāh, open our hearts to the doors of happiness and fill our hearts with the vastness of the sky with what you welcome.🤲
21.01.2025 06:33 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0اس گھر کا فرد تھا کوئی مہمان تو نا تھا
21.01.2025 18:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کیوں سرِ راہ یہ تماشہ کریں
عزتِ نفس کو کیونکر کھوئیں
کیا شاندار لوگ ہیں دامن دریدہ لوگ
دل دیکھئے حضور، قبا پر نہ جائیے
کیجے نہ ریگزار میں پھولوں کا انتظار
مٹی ہے اصل چیز گھٹا پر نہ جائیے
عرفان صدیقی
ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں مرا دم
" آہ " کرتا ہوں تو صیاد خفا ہوتا ہے
تُو کچھ بھی ہو، کب تک تجھے ہم یاد کریں گے
تاحشر تو یہ دل بھی دھڑکتا نہ رہے گا
شہزاد احمد
جب مجھے زیست سے تکان ملی
نعت نے پھر سے نو جوان کیا
❤️
#حرفِ_راشد
#کُشتۂِ_خاکِ_حجاز
جب 2013,میں اے این پی جنازے اٹھا رہی تھی تو یہ PTI والے شھیدوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے. اقتدار ملا تو سب کی مٹی پلید کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۰تلنگوں اور کلنڈروں کے زریعے شرفا کو ذلیل کیا کرتے تھے. سیاست سے شائستگی و برداشت کا خاتمہ کیا۰ فرمائشی دھرنوں کے زریعے ملکی نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا. 👇
16.01.2025 10:14 — 👍 31 🔁 5 💬 1 📌 0ہر چیز میں خود ذلتی تلاش کر لینا اور خود کو مفت میں کوسنا شروع کر دینا مردہ ضمیر اور بے یقینی کی نشانی ہے،،،،،،
14.01.2025 08:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0King is king 🇵🇰
09.01.2025 20:46 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0
Please drop something blue from your gallery,
ایہو جیا دوست اللہ تہانوں وی دوے تے سانوں وی،لبھی جاو
07.01.2025 18:12 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0چوہدری صاحب کاہے کو اُداسی چھائی ہوئی ہے!!اللہ اپنی احمت اپنا فضل اپنا کرم کرے گا،ستے خیراں نیں انشاءاللہ
07.01.2025 18:10 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0