خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں
تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں
بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے
وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں
نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی
ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
@teriidiary.bsky.social
مجھے خاموش رہنا ہے اُسے محسوس ہونے تک۔۔۔۔
خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں
تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں
بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے
وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں
نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی
ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
وااااہ
23.10.2025 13:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید
وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید
لب پہ آئی مری غزل شاید
وہ اکیلے ہیں آج کل شاید
دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا
اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید
🙄💔
جو شخص اپنی ذات کا فرمانبردار نہیں بن پاتا وہ دوسروں کے حکم کا غلام بن جاتا ہے۔
یہی تمام جانداروں کی فطرت ہے ۔۔۔ 🧐
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
🙄💔
بہت خوب
21.10.2025 10:44 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0♥️
21.10.2025 10:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سلامتی
21.10.2025 10:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سالگرہ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔۔۔
@hum71.bsky.social
Happy Birthday 🎂
20.10.2025 19:28 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وعلیکم اکسلام
09.02.2025 17:07 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0جنم دن مبارک
09.02.2025 17:06 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سامگرہ مبارک
09.02.2025 17:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0💯
💯💯
09.02.2025 05:15 — 👍 12 🔁 3 💬 1 📌 0دکھی نہیں ہوتے
05.02.2025 18:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بہت خوب
05.02.2025 18:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایتھے آ کہ پروین شاکر بن گئی آپی 😂
05.02.2025 18:21 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہمدردی کے دو بول کہیں رکے ہوئے آنسوؤں کے آگے بندھے بند کو توڑ دینے کے لئے کافی ہوتے ہیں ۔
05.02.2025 18:11 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0بلکل
05.02.2025 18:21 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0🖤
08.01.2025 12:09 — 👍 11 🔁 2 💬 0 📌 0شام بخیر
20.12.2024 15:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم ٹھیک تھے اگر "وہ "دوسروں کو میسر نہ ہوتا۔۔۔۔
01.12.2024 09:31 — 👍 9 🔁 2 💬 1 📌 0جنم دن مبارک
01.12.2024 01:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ان کو کیوں چھوڑا ہے رات کو پتا نہیں
27.11.2024 15:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂😂
27.11.2024 15:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0شکریہ
27.11.2024 15:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مورننگ
27.11.2024 05:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مورننگ ♥️
27.11.2024 05:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آنکھ وی گئی ہے کم سے 😂😂😂
27.11.2024 05:45 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0مورننگ
26.11.2024 05:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0