Free Imran Khan
24.12.2024 22:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@hammadawanpti.bsky.social
Vice President PTI Punjab Ex.SVP PTI LHR, Ex.VP PTI LHR Ex.Chairman LG&CD Punjab Ex.Chairman HUD & PHED Punjab Ex. Info Sec PTI LHR, Ticket Holder #PP151 #PTI #Adv
Free Imran Khan
24.12.2024 22:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 026 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔
14.12.2024 07:49 — 👍 88 🔁 40 💬 3 📌 0ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
PTI
07.12.2024 10:26 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0پی پی 139 ضمنی الیکشن میں دھاندلی پکڑی گئی
06.12.2024 07:52 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ضمنی الیکشن پی پی 139 اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ کیا
06.12.2024 07:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Fact
04.12.2024 21:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حماد اعوان MPA پی پی 151 نے اپنے دفتر میں حلقے کے نوجوانوں کے دو گروپوں میں صلح کروائی ، اور محبت سے مل جل کر رہنے کی تلقین کی ۔
04.12.2024 14:31 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Long live Imran Khan
03.12.2024 12:55 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0We are coming soon 🔜 at D-CHOWK
#RaleaseImrankhan
کینیڈا کے شہر مسیساگا میں ڈی چوک شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور اسلام آباد مارچ کرنے والے تحریک انصاف کے بہادر کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کی گئی، سب کا ایک ہی سوال تھا #گولی_کیوں_چلائی
02.12.2024 04:14 — 👍 149 🔁 49 💬 6 📌 2لاہور سے MPA حماد اعوان ڈی چوک میں ورکرز میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کر رہے ہیں
28.11.2024 10:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0D-CHOWK Hammad Awan MPA PP 151
#Finalcall
InshAllah we are ready, Lahore may ajj ticket holder Hammad Awan ki qeadat may Wahga border say bara qafla niklay ga.
24.11.2024 03:32 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
24.11.2024 02:03 — 👍 233 🔁 89 💬 5 📌 2اپنے کپتان کی آزادی تک ہم میدان میں ڈٹ کر جعلی حکومت اور انکے سہولتکاووں کا مقابلہ کریں گے انشاللہ
#hammadAwan #pti #PP151
#RaleaseImrankhan
کپتان عمران خان کے حکم پر 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے حقیقیMPA پی پی 151, حماد اعوان کا خصوصی پیغام:
22.11.2024 09:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام-
#FinalCall
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے لاہور کے ٹکٹ ہولڈرز سے مشاورت کی،
ٹکٹ ہولڈر پی پی 151 حماد اعوان سمیت دیگر ٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی۔
24 نومبر کا احتجاج کامیاب بنانے کیلئے منصوبہ بندی کر لی گئی ۔
24 نومبر کے احتجاج کیلئے یہ ضروری اشیاء اپنے ساتھ رکھے ،
#Finalcall
بھجنے کا یہ وقت نہیں ہے ابھی ہے اندھیرا
ہمت کر کہ جلتے رہوں دور نہیں ہے سویرا
#FinalCall #hammadawan #imrankhan #24nov2024
18.11.2024 21:56 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0کب نکلو گئے
17.11.2024 00:06 — 👍 175 🔁 58 💬 7 📌 5"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
18.11.2024 19:30 — 👍 109 🔁 38 💬 4 📌 5خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
18.11.2024 15:35 — 👍 500 🔁 170 💬 35 📌 15