's Avatar

@huma266.bsky.social

198 Followers  |  95 Following  |  2 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.434

Latest posts by huma266.bsky.social on Bluesky

‏رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
وَاللَّهُ يَرزُقُ مَن يَشاءُ بِغَيرِ حِساب

اے میرے رب، تُوں اپنے پاس سے میرے لئے جو بھی خیر اُتارے میں اُس کا محتاج ہوں اور اللہ جسے چاہے بےحساب رزق عطا کرتا ہے

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ ❤️
صبح بخیر زندگی 💞

18.12.2024 02:20 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

خان کا تو پتا نہیں پر پیرنی کا فائنل لگ رہا آر یا پار

25.11.2024 08:26 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

پورے ھزارہ ایبٹ آباد مانسہرہ ہریپور کوہستان بٹگرام نے عمران خان کی کال مسترد کر دی عام لوگوں کا خیال ھے اسکی چوری ھے یہ خود بھگتے اور اسکی اولاد کیوں نہی اتی اپنے والد کے احتجاج میں

24.11.2024 05:12 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

تسی کی سمجھیا سی چند تے آگئے او😆😆😆😆

18.11.2024 05:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

17.11.2024 21:33 — 👍 517    🔁 185    💬 122    📌 46
Video thumbnail

تو مُجھے قبول
میں تُجھے قبول

اس بات کا گواہ خُدا
خُدا گواہ خُدا گواہ #نوازشریف

17.11.2024 16:12 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Baby come to Pakistan ❤️❤️

17.11.2024 13:25 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

@huma266 is following 19 prominent accounts