Farooq Azam's Avatar

Farooq Azam

@farooqa4.bsky.social

نظریہ پاکستان ہی نظریہ عمران ہے۔ جو اس کا مخالف ہے وہ پاکستان کا مخالف اور غدار ہے۔ چاہے وہ وردی میں ہی کیوں نہ ہو۔

607 Followers  |  1,042 Following  |  8 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7586

Latest posts by farooqa4.bsky.social on Bluesky

Post image

السلام علیکم
سب سے پہلے ہم نے اپنے اکاؤنٹ کو مظبوط کرنا ہے تاکہ اس سوشل پلیٹ فارم پہ ہماری آواز مضبوط ہو۔ تو کمنٹ میں #گولی_کیوں_چلائی لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔
شکریہ

01.12.2024 08:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کل بلوچی تھے آج ہم ہیں کل آپ ہوں گے اپنی باری کا انتظار کریں یا ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں چاہیے جس بھی پارٹی کے ہیں پوچھیں نہتے لوگوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#IslamabadMassacre

30.11.2024 16:52 — 👍 64    🔁 34    💬 2    📌 0
گولی کیوں چلائی جواب دو

گولی کیوں چلائی جواب دو

ہم تب یہ سوال پوچھیں گے جب تک ہمیں جواب نہیں دے دیتے یا جب تک ہمیں گولی نہیں مار دیتے
#گولی_کیوں_چلائی

01.12.2024 07:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
independenturdu.com/node/177161%...

01.12.2024 05:10 — 👍 104    🔁 43    💬 2    📌 0

آپ لوگوں کی کیا رائے ھے؟
Reply plz?

ڈی چوک اسلام آباد کو آئندہ سے" شہداء چوک " لکھا اور پکارا جائے
تمام عوام سے التماس
" شہداء چوک "
کے نام کو عام کیا جائے

29.11.2024 07:37 — 👍 16    🔁 11    💬 1    📌 0
Post image

Ghaibana Namaz-e-Janaza followed by a candlelight vigil to honor the martyrs of D-Chowk will be held at 4 PM on Sunday, December 1st, at Sugar Land Town Square in Texas. The Houston community is requested to attend.

#IslamabadMassacre

29.11.2024 03:16 — 👍 2    🔁 4    💬 0    📌 0

‏ 🇵🇰‎مستری سپہ سالار شریف خاندان کا ذاتی ملازم نکلا ۔

29.11.2024 03:41 — 👍 36    🔁 12    💬 3    📌 0
Post image

‏‎ہم بے خبری میں مارے گئے۔
ہمیں پانی پلا کر ہمارا خون بہایا گیا۔
ہم اپنوں کا لہو کس کے ہاتھوں پر تلاش کریں۔
ہم وہ ہیں جو اپنے حق کی خاطر بولنے پر گولیوں سے بھون دیے گئے💔
ہمارے قافلے ہمارے ہی اپنوں نے نوچ کھسوٹ ڈالے💔🔥🔥

29.11.2024 03:54 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو کس نے شہید کیا۔
ایک شہید کے بھائی جو موقع پر موجود چشم دید گواہ ہیں ان کا بیان

26.11.2024 08:18 — 👍 0    🔁 2    💬 0    📌 0


‏ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔

ثمینہ پاشا

29.11.2024 04:20 — 👍 43    🔁 24    💬 2    📌 2

رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو کس نے شہید کیا۔
ایک شہید کے بھائی جو موقع پر موجود چشم دید گواہ ہیں ان کا بیان

26.11.2024 08:18 — 👍 0    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩

22.11.2024 06:10 — 👍 269    🔁 118    💬 7    📌 1
Video thumbnail

‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال

21.11.2024 05:45 — 👍 326    🔁 161    💬 11    📌 12
Post image

‏فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

20.11.2024 10:09 — 👍 312    🔁 106    💬 18    📌 4
Post image

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

20.11.2024 04:17 — 👍 13    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

19.11.2024 15:17 — 👍 1143    🔁 408    💬 34    📌 21
Post image

ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنانے کے لیے قربانیاں دیں ان شاء اللّٰه ہم پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔۔
کیونکہ نظریہ عمران ہی نظریہ پاکستان ہے۔
#24نومبر #finalcall #imrankhan #imrankhanpti

20.11.2024 03:24 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

19.11.2024 15:19 — 👍 1357    🔁 379    💬 114    📌 25

اس وقت پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس میں کارکردگی کا مقابلہ چل رہا ہے۔ اسلام آباد نے 64 مقدمات بنائے ہیں عمران خان کے خلاف اور پنجاب نے 58 مقدمات بنائے ہیں۔ اسلام آباد پولیس 8 مقدمات کی برتری سے لیڈ کر رہی ہے۔

18.11.2024 13:46 — 👍 141    🔁 33    💬 3    📌 0

صدر سپریم کورٹ بار نے بار کے تمام دفاتر سِیل کرکے ناجائز قبضہ کرلیا ہے، اور تالا بندی کردی ہے، مقصد آمریت کو سپورٹ کرنے کیلیے مشاورت کے بغیر فیصلے کرنا ہے سیکرٹری بار سلمان منصور

18.11.2024 18:54 — 👍 257    🔁 59    💬 3    📌 1
Post image

‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂

18.11.2024 18:58 — 👍 663    🔁 161    💬 58    📌 22
Post image

میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم
میں قائد لکھوں تو عمران خان جاتا ہے
#24نومبر #imrankhan
♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹🌹🌹♥️♥️♥️🌹

19.11.2024 05:18 — 👍 5    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

Are you ready?
Your leader is calling you.

#24Novfinalcall

19.11.2024 04:36 — 👍 29    🔁 13    💬 1    📌 1
Video thumbnail

کب نکلو گے؟

‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔

‏نکلو پاکستان کی خاطر
‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩

19.11.2024 06:00 — 👍 402    🔁 174    💬 21    📌 12

@farooqa4 is following 19 prominent accounts