's Avatar

@amna69.bsky.social

185 Followers  |  111 Following  |  1 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.8684

Latest posts by amna69.bsky.social on Bluesky

مر تو جاؤنگا لیکن کبھی بھی پاک آرمی زندہ باد کا نعرہ نہیں لگاونگا 🤬😒

27.11.2024 19:08 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 0

کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا.

27.11.2024 19:07 — 👍 9    🔁 6    💬 0    📌 0
Video thumbnail

افسوس اپنے ہی ملک کے اداروں نے اپنے ہی ملک کی نہتی عوام کو موت کے گھاٹ اتار دیا
‏میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں
‏پہن رکھے ہیں سارے شہر نے دستانے

27.11.2024 19:34 — 👍 0    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image 27.11.2024 17:52 — 👍 107    🔁 52    💬 3    📌 1
Video thumbnail

اسلام آباد احتجاج میں شہید ہونے والے عبدالقادر خان کی نماز جنازہ کے مناظر۔اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین💔😭

27.11.2024 08:41 — 👍 29    🔁 14    💬 3    📌 3
Post image

#IslamabadMassacre
یہ وہ مظاہرین ہیں جو سیکورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ شواہد سامنے آنے کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ ریاستی دہشت گردی کا ایک المناک واقعہ تھا، جو غیر مسلح شہریوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کو بے نقاب کرتا ہے۔

27.11.2024 23:58 — 👍 16    🔁 13    💬 2    📌 1
Video thumbnail

پکا پٹواری ہوگا جو اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرے گا

فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں

24.11.2024 12:01 — 👍 13    🔁 9    💬 2    📌 1
Post image

Pakistanion iska pesa bhi tumari jaib se jaega
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

24.11.2024 00:25 — 👍 33    🔁 17    💬 0    📌 0

بلوچستان جل رہا ہے
پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں
گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ایک سو چالیس سے زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں
اور جرنیلوں کو اس کی فکر ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے

23.11.2024 03:51 — 👍 10    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

24نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔

سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب

22.11.2024 04:04 — 👍 24    🔁 12    💬 0    📌 0
Post image

#24Novfinalcall

22.11.2024 04:04 — 👍 18    🔁 7    💬 0    📌 0

‏اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔

‏ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾

21.11.2024 23:02 — 👍 72    🔁 12    💬 1    📌 1
Post image 21.11.2024 08:20 — 👍 33    🔁 5    💬 3    📌 0
Video thumbnail

‏اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!

21.11.2024 06:54 — 👍 38    🔁 14    💬 3    📌 0

‏راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!

21.11.2024 07:00 — 👍 54    🔁 10    💬 1    📌 0

Walaikumasalam

21.11.2024 10:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

20.11.2024 11:22 — 👍 892    🔁 230    💬 60    📌 11
Post image

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

20.11.2024 13:16 — 👍 1164    🔁 414    💬 65    📌 14

@amna69 is following 17 prominent accounts