#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#FinalCall
24 نومبر آزادی کا دن✌️🔥
آزادی یا موت🩸⚔️🩸
@bravepti.bsky.social
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#FinalCall
24 نومبر آزادی کا دن✌️🔥
آزادی یا موت🩸⚔️🩸
آپ ذرا اِن کی دماغی حالت چیک کریں ، نوجوانوں نے کنٹیز پہ "قیدی نمبر 804" لکھا ، ویڈیو وائرل ہوئی ، کنٹینر اٹھالیا گیا ، کوئی اور نہ لکھ جائے اس سے بچنے کے لئے کنٹینرز پہ سبز کپڑا چڑھایا جانے لگا، پوچھنا یہ تھا کیا گارنٹی ہے کہ سبز کپڑے پہ سفید "قیدی نمبر 804" کوئی نہیں لکھے گا ؟
23.11.2024 10:04 — 👍 19 🔁 6 💬 0 📌 0شہادت یا انقلاب
23.11.2024 10:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0I think this could heal the partisan divide
23.11.2024 03:17 — 👍 7224 🔁 642 💬 222 📌 114پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
23.11.2024 02:16 — 👍 387 🔁 156 💬 14 📌 424نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔
سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب
احتجاج ہوگا ، عوام سے کہوں گا آخری کال سمجھ کے نکلے ، یہ فائنل کال ہے ، مذاکرات کے جھانسے میں نہ کل آئے تھے نہ اب آئیں گے - عمران خان کا دو ٹوک اعلان
21.11.2024 12:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!
21.11.2024 10:40 — 👍 307 🔁 129 💬 17 📌 4🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call
Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q
چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں
یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
یہ ہے اصلیت اس جبر کے نظام کی۔ اس نظام کا جو بھی حامی ہے وہ بے شرم ہے اور خود غرض بھی۔ جو خاموش بھی ہے اس بربریت کے دور میں وہ بھی قصور وار ہے۔
نکلو اس ظلم کے خلاف 24 نومبر کو
ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔
عمران خان کا واضح اعلان
عمران خان کی راولپنڈی کے بوگس کیس میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات کا ڈرامہ صرف دھوکہ ہے
20.11.2024 23:51 — 👍 123 🔁 35 💬 5 📌 1مذاکرات لالی پاپ اور دھوکہ ہے
تحریک انصاف کے کارکنان 24 نومبر کی تیاری کریں۔ خان کی رہائی کا فیصلہ بھرپور احتجاج سے ہی ہوگا
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
20.11.2024 02:49 — 👍 387 🔁 122 💬 17 📌 1On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.
19.11.2024 19:24 — 👍 280 🔁 103 💬 6 📌 5الل٘ࣿہ سے دُعا کریں آج ہمارے خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ہو جائے.
آمین
#Imrankjan
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
19.11.2024 19:25 — 👍 340 🔁 126 💬 14 📌 5غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آ گیا
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#Finalcall #Imrankhan
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد