اچھی خبر
29.11.2024 14:15 — 👍 104 🔁 34 💬 5 📌 0@sskhan43.bsky.social
Turn to ALLAH, before return to ALLAH
اچھی خبر
29.11.2024 14:15 — 👍 104 🔁 34 💬 5 📌 0وہ سول نا فرمانی والی تحریک کہاں تک پہنچی؟
17.12.2024 06:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم اسلام
01.12.2024 22:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس فوج سے محبت کرنے کے لیے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے۔ اہل یہوتھ 2017
01.12.2024 06:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پرانی ہندی فلموں کے ولن کی طرح جاتے تو ایسے ہیں کہ آج پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ مگر واپسی پر ہر بار وہی فریادیں ہائے میں مجبور تھی وہ ظالم تھا۔ او بھائی غیرت کھائو اور اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل دائو پر مت لگائو۔ یہ ایک سائکو جماعت ہے جن کا مقصد صرف فساد فی العرض ہے۔
30.11.2024 03:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Good content.
30.11.2024 03:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Is ka sub se mazedar lart hai jo un logon ko pata hi nahi chala ke asal goliyan chal rahi hain. Aur jab tak pata chal to 10000 main se sirf 200 log the jo itne khush kismat the ke goliyan dhoond kar un ko lagi. O koi bongi te chaj di maar yaar
27.11.2024 10:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ چوہدرانی والا لطیفہ ہو گیا جے۔ جو ملازم کے ساتھ سفر پر گئی لٹی گئی سی۔
27.11.2024 04:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بھائی لوگ مجھے لگتا ہے گنڈا پور کا فوج کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے۔ ہر بار کچھ پٹھانوں کو لے آتا ہے انہیں پکڑوا کر کہتا ہے انہیں پھینٹو میں اور لے کر آتا ہوں۔ اخے فائنل کال۔
27.11.2024 03:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اور اپنی ستی ہوئی غیرت کو جگائو اور اسے بتائو کے کے پی میں آپ کے یار کی حکومت ہے اور امن و امان عامہ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے
22.11.2024 19:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0او گھاسلیٹ سے چلنے والے کھوتے اپنے بہنوئی کی پارٹی کو بھی سمجھائو کے ایسے حالات میں احتجاج نہیں کرتی قومیں۔ مل کر دشمن کا مقابلہ کرتی ہیں۔ پر اگر عقل ہوتی تو یوتھیا تھوڑا ہی ہوتے۔ ملک جلتا ہے تو جلے مگر ہمیں کیا ہم تو ساری زندگی احتجاج احتجاج کھیلیں گے۔ برے الفاظ پر معافی کا طلبگار ہوں۔
22.11.2024 19:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0If someone loves you without makeup. That is called true love
22.11.2024 12:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏
جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام
ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
سوہنا لیڈر
20.11.2024 14:56 — 👍 32 🔁 8 💬 4 📌 0حکومت کا فائنل فیصلہ
19.11.2024 12:03 — 👍 143 🔁 46 💬 12 📌 1