Nasir Alee Baloch's Avatar

Nasir Alee Baloch

@nasiraleebaloch.bsky.social

370 Followers  |  289 Following  |  56 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.4994

Latest posts by nasiraleebaloch.bsky.social on Bluesky

🛑🛑🛑🛑 نمائش چورنگی کراچی مرکزی دھرنے میں پولیس کی شیلنگ لاٹھی چارج ۔
علامہ حسن ظفر نقوی کی طبیعت ناساز ۔Save parachinar

31.12.2024 13:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


*کل بھی کہا تھا یہ حکومت جعلی ہیں آج بھی کہتا ہوں یہ حکومت جعلی ہیں:مراد سعید
*زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہیں شہباز شریف آرہا ہوں جو کرنا ہیں کر لو:مراد سعید
*مراد سعید کل سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے ہمراہ پریس کنفرنس کرینگے*

14.12.2024 19:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

*تازہ ترین*
*سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے صوابی میں ملاقات*

*مراد سعید کل پشاور ہاٸیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کیلۓ پیش ہونگے*
*یہ کسی کے باپ کا ملک نہیں ہیں کل سے واپس تحریک کا آعاز کر رہا ہوں:مراد سعيد....

14.12.2024 19:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

_*جنوبی کوریا میں چند گھنٹوں کے مارشل لاء کے بعد عوام کا سمندر سڑکوں پر، معطل صدر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ*_

_*اسے کہتے ہیں زندہ قومیں 🔥*_

14.12.2024 19:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

شہیدوں کی تعداد 603
زخموں کی تعداد 1150تک پہنچ گئی
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭💔سانحہ ڈی چوک

28.11.2024 08:25 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

*_🔥💫✍️شیر افضل خان مروت ڈی چوک میں موجود کارکنان کے پاس پہنچ گیا_*

*_✌️🔥✌️_*

27.11.2024 11:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

*_🔥واپس ڈی چوک جا رہا ہوں جس نے جو کرنا ہے کر لیں یہ جنگ ختم نہیں ہوگا اب فوج ہو یا رینجر کسی کے ساتھ کارکنان ترس نہیں کھائے گے مار سکتے ہو تو مار دو_*

*_علی امین_*

*_🔥

27.11.2024 11:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

_*‏محسن نقوی کو گرفتار کریں ۔ کارکنان*_

_*جس حالت میں وہ ہے اس سے بہتر تو سزائے موت ہے۔ وزیر اعلیٰ*_

27.11.2024 11:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

*عمران خان کی تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو قانون کے ساتھ کھڑی ہے ڈھائی سالوں میں جو جبر فسطائیت ہوئی اس کی دنیا کی سیاسی تاریخ میں مثال نہیں ملتی*
*وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور*

27.11.2024 11:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_‏نہ ہمیں عدالتوں سے انصاف مل رہا ہے نہ پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال رکھا جا رہا ہے ، علی امین گنڈاپور_*

27.11.2024 10:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سڑکیں دھونے سے چہروں پر لگا خون نہیں دھلے گا تاریخ تمہیں فرعون و یزید کے نام سے یاد رکھے گی

27.11.2024 10:00 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

*_‏ہماری پارٹی کے ساتھ جبر کیا گیا ، علی امین گنڈاپور_*

27.11.2024 09:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨🇧🇫‏بریکنگ نیوز ! سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا✌❤️*

27.11.2024 09:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ۔
ڈی چوک پر رینجرز اور پولیس والوں نے ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا۔

26.11.2024 19:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

✍️آج بکاؤ بیغیرت میڈیا نے بہت جھوٹ بولنے ہیں

26.11.2024 19:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨🇧🇫‏اللہ کی قسم عمران خان کا سپورٹر ہوں اور خان کو ووٹ دیا ہے، اسلام آباد پولیس اہلکار کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ ہوگیا✌️🥰✌️

26.11.2024 19:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_🚨🇧🇫 علیمہ خان ،عظمی خان ،بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور شاندانہ گلزار تاحال ورکرز کے درمیان ڈی چوک کے قریب جناح ایونیو پر موجود۔_✌️🥰*

26.11.2024 19:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

صرف گزشتہ دو گھنٹوں میں دو لاشیں اٹھانے کے باوجود پی ٹی آئی ورکرز اب تک بلیو ایریا میں ڈٹے ہوئے ہیں۔

26.11.2024 19:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨💥🚨میڈیا پر خوف پھیلانے کے لیے فیک خبریں پھیلائی جا رہی ہیں*
*وزیر اعلیٰ سمیت لاکھوں کارکنان ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں*
*وطن کے لیے دٌعا کے اپیل۔*

26.11.2024 19:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*سب فیک نیوز ہیں۔کنفرم خبر ہے کہ کوئ بھگدڑ نہیں۔ لوگ بھی وہیں ہیں اور قیادت بھی۔*
*پرابلم صرف ساؤنڈ سسٹم کی خرابی کا ہے*
*افراتفری، آپریشن کی جھوٹی خبروں کا مقصد ان لوگوں کو ڈرانا ہے جو مختلف علاقوں سے اب بھی اسلام آباد کیںطرف رواں دواں ہیں*۔
*آگے بڑھتے رہیں۔ اللہ حامی وناصر ہو*

26.11.2024 18:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨🇵🇰علی امین اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہے🚨*
*ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔*

26.11.2024 18:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨🇵🇰‏گرفتاریاں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے سب متحد رہیں۔۔۔*

*الگ الگ نہیں رہنا سب ایک ساتھ رہیں۔۔۔۔!!*

26.11.2024 18:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*`‏‎پریشان مت ہو اللہ آپکے ساتھ آپکی قربانیاں کبھی رئگا نہیں جائیں گی`*

26.11.2024 18:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨💥🚨‏انٹر نیشنل میڈیا اور ہیومن رائٹس کی تنظیموں کو سب لوگ اپنی ویڈیوزمیں ٹیگ لازمی کریں۔*
*اسلام آباد پنڈی کے شہری اپنے بھائیو کی مدد کے لیے لازمی پہنچیں۔*

26.11.2024 18:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨💥🚨_‏بلیو ایریا کے اطراف سے رینجرز نے گرفتاریاں شروع کر دیں_*

26.11.2024 18:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏🚨💥🚨بریکنگ نیوز ?: فیض آباد اور کھنہ پل کو کنٹنیر لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے*

26.11.2024 18:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_🚨💥🚨 خان نے کہا میں اگر زندہ نکلا تو خود سب کا حساب کروں گا اگر مر گیا تو پاکستانی قوم مجھے انصاف دیں گا۔۔۔!!!_*

*`_بشری بی بی_`*💔

*_😢😭😢_*

26.11.2024 18:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*`🚨ہنگامی خبر`*

*🚨💥🚨بشریٰ بی بی کو ہر صورت گرفتار کرنے کا فیصلہ، کارکنوں بشریٰ بی بی کی حفاظت کریں*✌️❣️

26.11.2024 18:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آج باقاعد پاکستان میں سوشل میڈیا کو قومی میڈیا کا درجہ مل گیا کیونکہ TV چینلز کی بجائے اہم ترین نشریات سوشل میڈیا پر آ رہی ہیں
❤️آج باقاعد پاکستان میں سوشل میڈیا کو قومی میڈیا کا درجہ مل گیا کیونکہ TV چینلز کی بجائے اہم ترین نشریات سوشل میڈیا پر آ رہی ہیں
❤️

26.11.2024 18:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*زبردست حکمت عملی🚨*
*جنوبی پنجاب سے آیا قافلہ جو کل سے جی ٹی روڈ پر قیام پزیر ہے ابھی اس کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔*

26.11.2024 18:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@nasiraleebaloch is following 12 prominent accounts