@shahzebbashir.bsky.social
Advocate for justice, supporting Islam and standing against all forms of oppression. Striving for peace, truth, and equality.
گولی کیوں چلائی
05.12.2024 08:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯
04.12.2024 11:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مملکت خدا داد ایک ایگری کلچرل ملک ہے
مطلب جو ایگری نہیں کرتا اس کو غائب کرنے کا کلچر ہے
*اج کل سوتیلی ماں جیسی ہے کے چوکیدار نے گولی کیوں چلائی*
02.12.2024 06:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*عمران خان نے سوئی ہوئی قوم جگائی چوکیدار نےکیوں گولی کیوں چلائی*
02.12.2024 06:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#گولی_کیوں_چلائی
Agha Jaffar @aghajaffarpti
"شہید احمد ولی کا اسلام آباد جانے سے پہلے ان کے اخری الفاظ اگر میں اسلام آباد دھرنے میں شہید ھوا تو میں مجھے اس (PTI) جھنڈے میں دفنا دینا 😭"
عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کرواناچاھتا ھے۔
01.12.2024 16:11 — 👍 73 🔁 30 💬 4 📌 2جس طرح شراب اور سور کے گوشت کو حرام سمجھ کے اس سے دور رہتے ہیں بلکل اسی طرح اپنے روپے پیسے کو اس بینک سے دور رکھیں!!
01.12.2024 18:03 — 👍 55 🔁 20 💬 3 📌 1🔥🔥🔥
01.12.2024 07:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک کڑوا سوال۔۔ جن کی حفاظت تمھارا فرض ہے۔
ان پر گولی کیوں چلائی۔
کیا اتنے بےحس ہو چکے ہو تم۔
ایسی نوکری پے تھوکنا چاہیے جس میں تمھیں تمہارے نہتے اور معصوم بھائیوں پر گولی چلانے کا ارڈر دیا جائے۔
پاکستان آرمی
مطالعہ پاکستان 2065
ایک سیاسی کارکن کا ڈی چوک پر کنٹینر سے خودکشی کرنے کی کوشش، پاکستانی رینجرز نے جان کی بازی لگا کر اسے بچا لیا گیا
ایک اور جھوٹ آنے والی نسل کے لئے
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم