Asma Azam's Avatar

Asma Azam

@asmaazam71.bsky.social

Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. http://speakernews.co.uk Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford

302 Followers  |  84 Following  |  10 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6445

Latest posts by asmaazam71.bsky.social on Bluesky

Post image Post image Post image

زہنی صحت سے جڑے مسائل اور بیماریوں کو نظرانداز مت کریں۔ ڈیپریشن ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جو زندگیاں کھا جاتا ہے۔ اپنے سے جڑے لوگوں کا خیال رکھیں۔ ابھی یہ خبر نظر سے گزری، دل بڑا رنجیدہ ہوا۔ بڑوں کے مسائل کی بھینٹ معصوم بچے چڑھ گئے۔ انتہائی افسوسناک خبر!!

06.12.2024 12:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم ساری زندگی perfection کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں اور یہ نہیں جانتے کہ ہماری imperfections ہی اصل میں ہمیں اپنے انداز میں خوبصورت اور دوسرے لوگوں سے جدا بناتے ہیں۔

03.12.2024 17:59 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 1
Post image

بلاعنوان!!

29.11.2024 21:27 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

'جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے لیکن وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کی منتظر رہے گی اور وہ لڑکی اپنے پیارے شوہر کا انتظار کرے گی اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے۔ مجھے نہیں معلوم کہ کس نے وطن کو بیچا؟ لیکن مجھے معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی ہے۔'
(محمود درویش)

27.11.2024 13:21 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ لوگ اسلام آباد کو ہی کسی محفوظ مقام پر کیوں منتقل نہیں کر دیتے۔ عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے!!

24.11.2024 18:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

قدرت سے بڑا مصور بھلا اور کون ہو سکتا ہے؟

22.11.2024 21:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ڈیرے ڈالے ہیں خزاں نے چودیس
گل تو گل باغ میں کانٹا نہ رہا

دن دہاڑے یہ لہو کی ہولی
خلق کو خوف خدا کا نہ رہا
‎#parachinar
‎#StopShiaGenocide

21.11.2024 17:25 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پدر شاہی کو پھانسی دو!
اخبار کا لنک👇🏾
speakernews.co.uk/45915/

21.11.2024 11:52 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 16:02 — 👍 7    🔁 3    💬 1    📌 0
James Baldwin

James Baldwin

"I'm tired of Earth, these people. I'm tired of being caught in the tangle of their lives."

-James Baldwin

18.11.2024 17:25 — 👍 2417    🔁 236    💬 43    📌 14
Post image Post image

ہمارے ہاں موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔

19.11.2024 11:50 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

مردوں کا عالمی دن ان تمام مرد حضرات کے نام جو اس پدرشاہانہ معاشرے کے بنائے اصولوں کے برخلاف اپنی سوچ اور اپنے عمل سے اس معاشرے میں موجود اپنی جنسِ مخالف کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔

#HappyMensDay

19.11.2024 10:45 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

@asmaazam71 is following 18 prominent accounts