مجھے نظر نہیں آتے جب کے میں چاہتا ہوں نظر آئے لیکن بوہت کم نظر آتے
اِدھر ہر جگه نظر آ رہے
@meerasifali.bsky.social
مجھے نظر نہیں آتے جب کے میں چاہتا ہوں نظر آئے لیکن بوہت کم نظر آتے
اِدھر ہر جگه نظر آ رہے
ہاہاہا 🤣🤣
18.11.2024 15:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
ویلکم دادا ❤️
18.11.2024 14:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اِدھر پٹواریوں کی اچھی تعداد دیکھنے کو مل رہی لیکن X پر یہ تعداد نظر نہیں آتی
کیا وجہ ہے؟
❤️
18.11.2024 08:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
17.11.2024 22:24 — 👍 250 🔁 70 💬 30 📌 13گڈ مارننگ بلو اسکائے
تمام خوبصورت لوگ یہاں آ چکے ہیں ابھی ایکس پر گیا تھا وہاں بس ٹین ڈبا بیچنے والے شیدا مستری تے لکڑ دا باندر رہ گیا ہے اور تو اور ایک نایاب کتی کا بچہ یوتھیا بھی نظر آ گیا تھا 😂😂
🚨🚨🚨
1947 کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔ 💚
یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے🌹
Aap Pti ko Dhondh Rhe
pti Wale Aap ko 😝
Sahafat gaee Tail lene
Dollar nhi Rukne Chahye
idhar bhi ye sab krna he
17.11.2024 19:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Aap Twiter Pr bhi nhi Pehchante Mujhe 😝
bus dp dekh k follow kia
Mubarkhaa
17.11.2024 16:08 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لاہور میں اسموگ کے سبب اسکولوں، کمرشل مارکیٹوں اور پارکس سمیت تفریحی مقامات پر پابندییوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے یا ان کی کلاسوں کو آن لائن کر دیا جائے گا۔ محکمۂ تحفظ ماحولیات نے پابندیوں کی توسیع کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔
17.11.2024 16:02 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0Ameen
17.11.2024 14:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Ravi 😝
17.11.2024 13:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Bohat Jald
17.11.2024 13:17 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Sahi Baat
17.11.2024 13:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Good Work
17.11.2024 12:38 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0Morning
17.11.2024 12:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0