کراچی میں ملینئم مال کے قریب ۔۔ عمران خان کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب 😊
#birthday
#imrankhan
#PTI
@smbk.bsky.social
Journalist . central assignment editor at Dawn news . ex BOL news , GTV network .
کراچی میں ملینئم مال کے قریب ۔۔ عمران خان کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب 😊
#birthday
#imrankhan
#PTI
اڈیالہ جیل کے قریب کارکنان نے عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔۔۔ 😍
#imrankhan
Happy birthday #Imrankhan
اسلام آباد ایکسپریس وے ۔
شدید ٹریفک جام ،، شہری رل گئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔💔
خوش مزاج ، خوش دل ۔۔ یاروں کا یار ۔ مولائی ، زوار ۔ خاور بھائی ۔ یقین نہیں آرہا ۔
#Karachi
#RIP
#Journalist
14 اگست والے دن بلوچستان کے بچوں نے وزیر اعلی سرفراز بگٹی سے گلے ، شکوے کردیے
بچوں نے کہا کہ وزیرتعلیم نے ہمیں 5 لاکھ انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔۔اللہ کرے ہمیں یہ انعام مل جائے۔ باتیں ہوتی ہیں پر ملتا نہیں ہے۔
@tbpbrahui.bsky.social
#Baluchistan
#Quetta
ٹرمپ کی ایک اور دھمکی ۔۔۔۔
پاگل ہوگیا ہے ٹرمپ ۔
Irani missile fall on tel Aviv highway .
#Iran #israel
Tel Aviv Highway😍
16.06.2025 18:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان جلد باہر آرہے ہیں ۔۔ ۔ ۔۔ لیکن ڈیل کیے بغیر۔
15.05.2025 19:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0First-ever air-to-air fighter combat kill for the JF-17 Thunder has been confirmed to be a MiG-29 of the Indian Air Force, shot down by this pilot of a JF-17C Block III from the No. 16th ‘Black Panthers’ Squadron, using PL-15 VLRAAMs on the night of 6-7 May 2025
15.05.2025 19:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0PAF J-10C 15 Squadron: “Distant Hitters”
Probably because they pulled off the longest shot taken by #Pakistan’s jets on that night: 98 nautical miles, which means #India’s jets were targeted from a distance of over 190 km.
سندھو کنالز کا معاملہ ۔۔۔۔
سی سی آئی اجلاس 2 مئی کو طلب ۔۔۔
عمران خان کا خط جنرل سیکٹری سلمان اکرام راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے چیمبر میں پہنچادیا ۔۔۔۔
25.04.2025 10:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی اراکین کا اسلام آباد ہائیکورٹ تک احتجاج ۔
25.04.2025 07:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگیٹ میں سیکورٹی فورسز پر دھمکا ۔۔۔۔۔ 4 جوان شہید ۔۔ متعدد زخمی ۔ اسپتال منتقل
25.04.2025 07:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پہالگم میان دہشتگردوں کا حملہ ۔۔۔۔۔۔ 20 سے زائد سیاح قتل ۔۔۔متعدد زخمی ہوگئے ۔۔۔
22.04.2025 15:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان سے ملاقات کا دن ۔۔۔۔۔
آج پھر ایک بار علیمہ خان اور ان کی بہنوں کو اڈیالہ کے قریب ناکے پر پولیس نے روک لیا ۔۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بھاری اکثریت سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے دوسری دفعہ چیئرمین منتخب ہو گئے
ملک بھر سے آئے ہوئے شوری عمومی کے اراکین نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو 80 فیصد ریکارڈ ووٹ پڑے
Happy Easter to all Christians 🎉💥
20.04.2025 07:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صحافی احمد نورانی کے دو لاپتہ بھائی 32 دن بعد کچے سے بازیاب ۔۔۔۔۔
کچے کے ڈاکو اسلام آباد تک پہنچ گئے ۔۔ ناقص سیکیورٹی ۔۔۔
جماعت اسلامی کا اسرائیل ظالم کے خلاف احتجاج ۔۔۔۔ جس کے باعث اسلام آباد ایک بار پھر کنٹینرز کا شہر بن گیا
20.04.2025 06:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی کے علاقے داہگل پر پی ٹی آئی رہنما پہنچ گئے ۔۔۔۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عمران خان کی بہن علیمہ خان سے ملاقات ۔۔۔۔
17.04.2025 11:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اڈیالہ جیل کے قریب داہگل کے مقام پر راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف آپریشن ۔۔۔۔۔
17.04.2025 11:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان سے ملاقات کو دن ۔۔۔۔ علیمہ خان کو آج پھر روک لیا گیا ۔
17.04.2025 09:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان سے آج پارٹی رہنماؤں اور فینلی سے ملاقات کا دن ۔۔۔پہ ٹی آئی رہنماؤں کو روک لیا گیا ۔
17.04.2025 09:56 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0عمران خان کے دیوانے عمران خان انکلوثر میں بیٹھ کر میچ دیکھیں گے ۔۔۔ 😍
KK vs LHQ .
#PSL #PCB
آج بھی عمران خان سے ان کی بہنوں کو ملنے نہیں دیا جارہا ۔۔۔۔
پنڈی پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو روک لیا ۔۔۔
صدرِ پاکستان نے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کر دیا
نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف نے جاری کردیا
جسٹس علی باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ کے جج کی حیثیت سےخدمات انجام دےرہےتھے
تقرری حلف اٹھانے کے دن سے مؤثر ہوگی،نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری آئین کے آرٹیکل 177 اور 175-A کے تحت کی گئی
ملزم ارمغان صحت یاب ۔۔۔۔
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نےارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 24 اپریل 2025 تک توسیع کردی ۔
وہاڑی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔
دونوں پائلٹ محفوظ رہے ۔