 
                                                
    
    
    
    
            اسی عزم کو لے کر 26 نومبر کی رات کو ڈی چوک کو میدان جنگ بنادیا گیا، ڈیڑھ سال سے پنجاب میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، کم و بیش 25 ہزار سے زائد افراد سیاسی قیدی بنائے گئے۔ بندوق کے زور پر احتجاج رکوائے گئے۔ یہ تھا محسن نقوی کا عزم۔۔۔
صحافی رضی طاہر
@razitahirpak.bsky.social 
#sachiay
               
            
            
                11.12.2024 09:37 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
            
    
    
    
    
            17 جون 2014 یا 26 نومبر 2024، مسلم لیگ ن کی حکومت پر رہنے کی پالیسی ایک ہی رہی ہے: بے گناہ سیاسی ورکرز کا قتل؛ خون میں رنگے ہاتھوں سے اقتدار کے حصول سے خون بہا کر اقتدار میں رہنے کا فن "خون لیگ" کی میراث بن چکا ہے۔
               
            
            
                05.12.2024 03:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
                                                 
                                                
    
    
    
    
            اگر ظالم اور مظلوم کی لڑائی میں آپ غیر جانبدار یا خاموش ہیں تو دراصل آپ ظالم اور ظلم کے ساتھ ہیں
               
            
            
                01.12.2024 08:56 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
            
    
    
    
    
            🚨 بریکنگ نیوز 🚨 
عمران خان کی طبیعت انتہائی خراب؛ غیر معیاری کھانا دیا جارہا ہے، عمران خان کے سیل میں شدید سردی، ونٹر رزسٹنس شیٹس اتار دی گئیں ہیں۔ ذرائع
               
            
            
                30.11.2024 07:44 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
                                                 
                                                
    
    
    
    
            دو دن سے پوری شدت سے رونا چاہتا ہوں۔۔۔ بھاگنا چاہتا ہوں۔۔۔ چیخنا چاہتا ہوں۔۔۔ مگر کچھ نہیں کر پارہا۔۔۔ آنسو آنکھ کے دریچوں میں اٹک گئے ہیں اور الفاظ حلق تک رک گئے ہیں۔۔۔ جذبات دل میں سمٹ گئے ہیں۔۔۔ میں اندر سے مرگیا ہوں۔۔۔
               
            
            
                29.11.2024 09:26 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
                                                 
                                                
    
    
    
    
            عمران خان نے کہا تھا کہ اگر میری ویڈیو بھی آجائے تو بھی مطالبات کی منظوری تک دھرنا نہیں چھوڑنا۔
~ بشری عمران کا کارکنان سے خطاب
#FinalCall #UnityNews
               
            
            
                26.11.2024 02:38 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            ہکلہ انٹرچینج پر پہنچنے والے قافلے کے ناقابل یقین مناظر 
#PTI #FinalCall
               
            
            
                25.11.2024 10:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            ساؤتھ KP، میانوالی اور بلوچستان کے قافلے اسلام آباد کی حدود میں پہنچ گئے۔
#Islamabad #PTIProtest #FinalCall
               
            
            
                25.11.2024 09:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            عمران خان کی رہائی تک پیچھے نہیں ہٹنا، بشری عمران کا کارکنان سے خطاب
#ImranKhan #PTI #FinalCall
               
            
            
                25.11.2024 08:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            شہریار آفریدی بھی مسلسل عوام کے درمیان ہیں۔ قافلے کے مناظر 
#FinalCall #ImranKhan #UnityNews
               
            
            
                25.11.2024 07:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمیر نیازی
#ImranKhan  #FinalCall
               
            
            
                25.11.2024 07:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            آئرلینڈ میں بھی پاکستانی سڑکوں پر، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
#ImranKhan #PTI
#UnityNews
               
            
            
                25.11.2024 00:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں سخت سردی کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کیلئے احتجاج
#ImranKhan #FinalCall
               
            
            
                24.11.2024 23:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            ٹیکسلا میں بدترین شیلنگ کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں، مومنہ باسط کا پیغام
#PTIFinalCall #ImranKhan
               
            
            
                24.11.2024 23:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
            
    
    
    
    
            24 کروڑ عوام کی جنگ لڑنے والے ہزاروں شہری جو اس وقت سڑکوں پر مزاحمت کی تاریخ رقم کررہے ہیں، انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔
فسطائی حکومت اور اس کے ہینڈلرز نے عوام کے پاس اپنے سیاسی و عوامی حقوق کے حصول کیلئے احتجاج کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں چھوڑا ہے۔
               
            
            
                24.11.2024 23:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
            
    
    
    
    
            پاراچنار، ضلع کرم میں عارضی جنگ بندی ہوچکی ہے لیکن نفرت، غصہ، بیرونی مداخلت، اندرونی انتشار، بدلے کی آگ قائم ہے۔ جس وجہ سے مزید سانحات ہوسکتے ہیں۔ وقتی طور پر خیبر پختون خواہ حکومت نے جو جرگہ کیا ہے اسے مستقل حل کی جانب لے جانا ضروری ہے۔ بار بار بتاتا ہوں اور پھر بتارہا ہوں مسئلہ شیعہ سنی نہیں ہے۔
               
            
            
                24.11.2024 22:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            فرانس کے اوورسیز پاکستانیوں کا بھی کپتان کی رہائی کیلئے مظاہرہ
#PTIProtest #FinalCall
               
            
            
                24.11.2024 21:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            نیو یارک سکوائر، PTI سکوائر بن گیا، سینکڑوں پاکستانیوں کا حیران کن احتجاج
#PTIProtest #FinalCall
#UnityNews
               
            
            
                24.11.2024 21:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            ناظرین، فرانس، سپین، برطانیہ کے بعد پیش خدمت ہے یونان میں احتجاج کے مناظر
               
            
            
                24.11.2024 21:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            سرگودھا کے قافلے کے مناظر!
               
            
            
                24.11.2024 12:53 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
            
    
    
    
    
            طاقت کا سر چشمہ ریاست نہیں، عوام ہوتے ہیں۔
               
            
            
                23.11.2024 21:07 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 1                      
            
         
            
        
            
            
            
            
            
    
    
    
    
            پشاور موٹروے، لاہور موٹروے، فیصل آباد، جی ٹی روڈ، مری ایکسپریس ہائی وے، سمیت ملک بھر میں شاہراہیں بند، تجارت بند، شہر بند، قصبے بند، احتجاج تو ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہوگیا ہے۔
               
            
            
                23.11.2024 20:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
                                                 
                                                
    
    
    
    
            ایک دن میں ایک کنٹینر کا کرایہ 10 ہزار سے لے کر 35 ہزار روپے ہے۔ ایک دن کا صرف اسلام آباد میں لگے 2000 کنٹینرز کا کتنا بل ہوگا؟ یہ بل محسن نقوی نہیں، بلکہ پاکستان کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا جاتا ہے۔
               
            
            
                23.11.2024 19:16 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
                                                 22.11.2024 21:44 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
                                                
    
    
    
    
               
            
            
                22.11.2024 21:44 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            سانحہ پارہ چنار، آرمی پر اعتماد ختم؟ 3 مطالبات، دہشتگرد کون؟ شیعہ سنی مسئلہ؟ سابق ڈجی جی نیشنل پولیس بیورو ارشاد حسین کا بے باک تجزیہ
www.youtube.com/watch?v=1fNP...
#Parachinar #Pakistan
#ParachinarBleeds
               
            
            
                22.11.2024 12:57 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
                            
            
            
            
    
    
    
    
            مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد کے جی 6 مرکز میں سانحہ پارہ چنار کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ، شہریوں کی بڑی تعداد شریک
#Parachinar
               
            
            
                22.11.2024 09:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
                                                 
                                                
    
    
    
    
            پاراچنار میں ایک جگہ پر واقعہ نہیں ہوا بلکہ 5 مقامات پر فائرنگ ہوئی ہے اور دہشتگردوں نے پوری تسلی کیساتھ قتل و غارت گری کی ہے۔
قافلے میں شامل بچ جانے والی گاڑیاں جب ایک علاقے سے نکل کر دوسرے میں جاتیں تو دوسرے علاقے میں ان پر فائرنگ کی جاتی تھی۔ یہ سلسلہ 5علاقوں تک جاری رہا۔
#ParachinarBleeds
               
            
            
                22.11.2024 04:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
            
    
    
            
            
            
                YouTube video by Razi Tahir Official
                Normalization of Muslim Countries with Israel - Razi Tahir
            
         
    
    
             نارملائزیشن اور امن کے نام پر فلسطینی عوام سے دھوکہ، 1949 سے 2023 تک؛ کب کیا ہوا؟
youtu.be/gd2kowaO_jA 
#FreePalestine
               
            
            
                22.11.2024 03:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
                                                 
                                                
    
    
    
    
            پاراچنار 💔
               
            
            
                22.11.2024 03:38 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0                      
            
         
            
        
            
            
            
            
            
    
    
    
    
            @ammaramughalpak.bsky.social welcome
               
            
            
                21.11.2024 20:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 1                      
            
         
    
         
        
            
        
                            
                    
                    
                                            Social activist 
Soldier of Imran khan 
Last hope Imran khan
                                     
                            
                    
                    
                                            Political Analyst,  Columnist, Researcher, Vlogger, Historian
                                     
                            
                    
                    
                                    
                            
                            
                    
                    
                                            Welcome to News Insight.Pk, your go-to source for insightful news analysis and updates straight from Pakistan and around the globe.
                                     
                            
                    
                    
                                    
                            
                            
                    
                    
                                            Writer | Researcher | MPhil Political Science Scholar | Avid Traveler | Proud Husband & Father to Two Wonderful Boys
                                     
                            
                    
                    
                                    
                            
                    
                    
                                            Content creator | Food & coffee | Interested in Intl. political devel. M East, Asia, Cent. Asia | https://baaghitv.com/page/1/?s=M1Pak&fbclid=IwZXh0bgNhZW0CMTEA
https://youtube.com/@MadnisViewsAnalysis
                                     
                            
                    
                    
                                            Offcial Sky account of ik Today social media team. Follow this account for all latest updates of chairman PTI Imran Khan
                                     
                            
                    
                    
                                    
                            
                    
                    
                                            Ph.D scholar, Criminologist, Motivational speaker to UNDP, 🇵🇰Needs Imran khan
Scotland 📍
|Official blue sky account |
                                     
                            
                    
                    
                                            A secular | Humanist | Socialist | Democrat | Court Reporter | Multimedia Journalist |
                                     
                            
                    
                    
                                    
                            
                    
                    
                                            Stay Positive Hope For Best