قصور اصل میں قاید اعظم کا تھا جو ڈی ایچ اے کی زمین پہ اس مملکت خداداد پاکستان کو آزاد کروایا
04.12.2024 06:03 — 👍 4 🔁 5 💬 0 📌 0@rajput24.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
قصور اصل میں قاید اعظم کا تھا جو ڈی ایچ اے کی زمین پہ اس مملکت خداداد پاکستان کو آزاد کروایا
04.12.2024 06:03 — 👍 4 🔁 5 💬 0 📌 0#گولی_کیوں_چلائی
04.12.2024 07:51 — 👍 159 🔁 68 💬 4 📌 2" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
04.12.2024 08:05 — 👍 296 🔁 105 💬 8 📌 6پختونوں کو انصاف دو 🛑
گرفتار کارکن پشتو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف بیان دو کہ میں افغانی ہوں اور مجھے اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے لئے پانچ ہزار روپے دئے گئے تھے۔
میں نے جواب دیا میں مسلمان ہوں جھوٹ نہیں بولتا
مقبولیت کی انتہا۔۔۔۔۔
04.12.2024 08:18 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
01.12.2024 05:19 — 👍 207 🔁 96 💬 8 📌 3💔
01.12.2024 09:49 — 👍 126 🔁 41 💬 9 📌 0ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ....
ایمان کے ساتھ...
اور
صرف اور صرف عمران خان کے ساتھ۔۔۔۔۔
گولی کیوں چلائی#
01.12.2024 08:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے.
حامد میر
گولیوں سے بھاگنا ، بھاگنا نہیں ہوتا۔
بلکہ اہلیہ کو بھیج کر ڈیل کروا کے بکسے اٹھا کر 150 نوکروں کے ساتھ دن دہاڑے معاہدہ کر کے نکلنے کو بھاگنا کہتے ہیں۔
"پولی کلینک ہسپتال کے اعلیٰ عہدے دار نے انڈپینڈنٹ اردو کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’اس دن سے متعلق جو تفصیلات سامنے آئی ہیں وہ درست ہیں لیکن یہ تفصیلات نامکمل ہیں۔ تفصیلات ایک سے زائد صفحات پر مشتمل ہیں۔
30.11.2024 15:47 — 👍 17 🔁 6 💬 1 📌 0کونسا کیڑا تھا بےغیرتو جو اپنے لوگوں کے ساتھ ایسا جانوروں جیسا سلوک کیا اتنی بےحسی اتنا ظلم کیوں کیا
30.11.2024 07:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:
◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
#اسلام_آباد_قتل_عام
وی پی این غیر شرعی قرار دینے والا کہاں مر گیا اب ؟کوئی فتوی ؟
#sad,😭😭
میڈیاکا سوال: Dچوک کیوں گئے؟
درست سوال: گولی کیوں چلائی؟
میڈیاکا سوال: Dچوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟
درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟
میڈیاکا سوال: Dچوک سے کیوں بھاگے؟
درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے؟
میڈیاکا سوال: پارٹی میں کتنے اختلافات ہیں؟
درست سول: احتجاج کا آئینی حق کیوں چھینا گیا؟
ایک بدکارا عورت نے آج پھر پاکستانیوں کی لاشوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیک کاٹا
27.11.2024 12:37 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0یہ جتنا ڈیٹا شہدا کا ا رہا ہے یہ 26 نومبر کا ہے۔
27 نومبر ڈی چوک پر جو ایک دم شیلنگ اور تین اطراف سے فائرنگ ہوئی
اس نتیجے میں شہید ہونے والے کارکنان کی لاشیں غائب ہیں،
ورثا کو کہا جا رہا ہے اگر آپ حادثہ قرار دینے کا بیان دیں گے تب لاش ملے گی۔
مجھے کسی نے یہ بھیجا
ان صاحب کو سی ایم پنجاب فولو کرتی ہیں۔
یہ ہماری تصویریں لگا کر ہمارے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں ۔ کیا ان پر بھی کوئی مقدمہ ہو گا ؟