اب آہستہ آہستہ ، سب کو یقین ہوتا جا رہا ہے کہ اڈیالہ کا چانسلر باہر نہیں آنا ۔ اس لئے بندر بانٹ اور ڈالر کے حصول پر لڑائیاں
13.02.2025 16:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@shahsahib.bsky.social
اب آہستہ آہستہ ، سب کو یقین ہوتا جا رہا ہے کہ اڈیالہ کا چانسلر باہر نہیں آنا ۔ اس لئے بندر بانٹ اور ڈالر کے حصول پر لڑائیاں
13.02.2025 16:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو چھوٹ حاصل ہے اس کی کیا وجوہات ہیں ؟
13.02.2025 16:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Smoke in contrast to flame is a silent killer 🤯
08.01.2025 14:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ممکن ہے آپ کا قیاس درست ہو ، تاہم میرے خیال میں یہ اصول سے ذیادہ "انا" کی جنگ ہے ۔
جس کا مقصد دوسرے کو جھکانا ہے
Great 👍
25.12.2024 12:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Everyone has three lives: a public life, 
a private life, 
and 
a secret life.
The best thing in life is finding someone who knows all your flaws, mistakes, and weaknesses, and still thinks you're completely amazing.
07.12.2024 05:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت لوگ بے نقاب ہوئے مگر آج بھی تمام تر سہولیات سے فایدہ حاصل کر رہے ہیں
07.12.2024 05:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس کو شخصیت پرستی کہتے ہیں
04.12.2024 13:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سوچنے کی بات یہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ کیا سوچ رہی ہے ؟
فتنے کے خاتمے میں ٹال مٹول کیوں کر رہی ہے ؟
یہ اسٹبلشمنٹ کی زبان بول رہا ہے ۔
سمجھ جائیں کہ آیندہ کیا ہونے والا ہے
مطیع نے ڈالر ، اکیلے ہضم کرنے شروع کرنا دیا تھا
29.11.2024 09:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس دفعہ ڈالر کا شئیر بر وقت نا پہنچا سکا ۔ گرفت میں آ گیا ۔
29.11.2024 09:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب ریاست دانستہ چھوٹ دے گی تو حوصلے بلند تر ہوں گے ۔
29.11.2024 09:39 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ہر وہ شخص جو ملک دشمن ہے ان کو کوے کہنا بھی زیادتی ہے ۔ ایسے لوگ 🐷 ہیں جن کام کھیت تباہ کرنا ہے
29.11.2024 09:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہاہاہاہاہاہا ۔
پی ٹی آئی والے اور شرم ۔۔
کیا لطیفہ ہے
اردو درست لکھیں ۔
"تالیاں"
ہر غلط کام ، گٹھ جوڑ سے ممکن ہوتا ہے ۔ ایک پاکٹ مار بھی تھانے میں بھتہ پہنچاتا ہے ۔ یہ گندے یوٹیوبرز بھی بھتہ دے رہے ہوں گے ۔ ڈالر میں آمدنی کسے بری لگتی ہے ؟
27.11.2024 09:54 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0جب تک اسٹبلشمنٹ کی اندورنی صفوں میں ہمدرد اور سہولت کار موجود ہیں یہ فتنہ کبھی ختم نہیں ہوگا
27.11.2024 09:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کوئی قانون ، ونون نہیں ۔ اس وقت اسٹبلشمنٹ مخالف تھی اس لئے گرفتاری دینی پڑی
27.11.2024 09:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ہی الفاظ ، اداروں کے لئے استعمال کئے جا سکتے ہیں ۔ جو ظاہراً کچھ کہیتے ہیں اور عملاً کرتے کچھ اور ہیں
27.11.2024 09:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وقتی جذبات کو ، پالیسی نا سمجھا جائے ۔
یاد رہے 9 مئی کے واقعات بہت بڑا سانحہ ہے ۔ وقت گزارا گیا اور دیکھ لیں آہستہ آہستہ 9 مئی کے سانحے کی شدت میں کمی واقع ہوتی جا رہی ہے ۔ الحمدللہ ۔
امکانات ہیں کہ کچھ عرصے بعد بیان جاری ہو کہ 
"ہمیں سب کچھ بھول کر آگے دیکھنا ہوگا "
یہ احتجاج نہیں تھا ۔ ریاست کو بدنام کرنا مقصد تھا ۔ 
ریاست ابھی بھی مکمل یک جان نہیں ۔ اسی لئے کچھ نمایاں دہشت گردوں کو فرار کا موقع دیا گیا ۔
جعلی پیرنی اور گندہ پورا کو ، بھاگنے کا موقع دیا گیا ہے ۔
اگر کبھی درست تاریخ سامنے آئی تو یہ بات کنفرم ہو جائے گی
بہت سے یوتھیے ، اپنے کپورے پیش کر سکتے ہیں بشرط سانپ خان کھانے کے لئے رضامند ہو جائے
27.11.2024 09:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان نام نہاد لیڈروں کی تباہی ان ہی ورکرز کے ہاتھوں انجام تک پہنچے گی
27.11.2024 07:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فیک نیوز
27.11.2024 05:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پنکی اور گندے کو فرار کا موقع فراہم کر دیا گیا ۔
محسن نقوی
اگر تھوڑی سی بھی شرم ، حیا ، غیرت باقی ہے تو وزیر اعظم ، وزیر خارجہ کو فورا استعفی دینا چاہیے ۔
پولیس اور رینجرز کا قتل پاکستان کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ ہے
جب تک کالی بھیڑوں کا خاتمہ نہیں ہوگا ، ملک میں انتشار رہے گا
26.11.2024 16:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0